@muhammad.numan089: کچھ لوگ انسان کو اس حد تک برداشت کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ اپنی تکلیف بیان کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے، مگر جب صبر کی آخری حد ٹوٹتی ہے اور وہ اپنے اندر جمع ہونے والی اذیت کو لفظوں میں بیان کرتا ہے تو اسے بدتمیز، ضدی اور بد اخلاق قرار دے دیا جاتا ہے۔ کسی کو مسلسل تکلیف دینا، اس کے جذبات کو نظر انداز کرنا اور پھر اس کے ردِعمل کو غلط کہنا بھی ایک طرح کا ظلم ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف رشتوں کی خاطر خود کو سمجھاتے رہتے ہیں، لیکن جب ان کا صبر جواب دے جائے تو دنیا کو ان کی چیخ تو سنائی دیتی ہے، وہ تمام خاموش فریادیں نہیں جو اس چیخ سے پہلے کی گئی تھیں۔
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں بوڑھا ہو جاتا ہے
2026-11-20 13:25:43
5
زین عباس کھوکھر 🦅 :
جب انسان اپنی سب سے عزیز اور من پسند چیز کو کھو دیتا ہے، تو وہ محض ایک نقصان نہیں ہوتا بلکہ روح کے کسی حصے کے ٹوٹ جانے کا عمل ہوتا ہے۔ دنیاوی خسارے تو وقت اور محنت سے پورے ہو جاتے ہیں، مگر دل کی پسندیدہ خواہش، خواب یا کسی خاص انسان کا بچھڑ جانا انسان کے اندر سے جینے کی امنگ چھین لیتا ہے۔ یہ ایسا گہرا صدمہ ہے جو چہرے کی رونق اور آنکھوں کی چمک بجھا دیتا ہے۔ انسان کا جسم تو جوانی کی دہلیز پر کھڑا ہوتا ہے، مگر اس کے اندر کا کرب، خاموشی اور سنجیدگی اسے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔ یہ عمر کے بڑھنے کا نہیں بلکہ دل کے ٹوٹنے کا وہ بوجھ ہے جو ہنستے مسکراتے نوجوان کو ایک خاموش اور تھکے ہوئے شخص میں بدل دیتا ہے
2026-11-20 12:59:00
5
میاں مٹھو 🦜 :
وہ میرے صبر کی دیواریں گراتے رہے،
اور جب میں چیخ اُٹھا تو بولے:
"تم بدتمیز ہو..!"
2026-11-21 07:29:31
4
Exhausted soul 😴 :
Caption w
2026-11-22 17:47:26
0
minal009872💞💞 :
[Perfect score] true
2026-11-21 13:38:00
1
𝙎𝘢𝙦𝘭𝙖𝘪𝙣 𝘔𝙖𝘭𝙞𝘬 :
kml yar
2026-11-22 15:21:21
0
Crazzia Auura. :
it hurts 🤕😢
2026-11-19 02:41:30
1
Muhammad Almir :
hyyyyy
2026-11-22 17:55:31
0
🚩⚔️𝔐𝔲𝔟ش𝔥írکہوٹہ مغل⚔️🚩 :
توں اے سادہ تے دنیا اے باؤں شاتر تینو جین دی ہر دم سزا دیسی 💔
2026-11-20 15:44:31
2
𝑴𝒖𝒏𝒆𝒆𝒃 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🇵🇰 :
Hye kmal kr gy ho end a😢
2026-11-21 08:01:19
1
𓍼H 💔 :
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں بوڑھا ہو جاتا ہے
2026-11-21 10:41:00
2
Naseer :
wa o yara
2026-11-22 08:44:40
0
❤️🔥Hussai ن Raجput❤️🔥 :
aur jab insan mai ya sab hojata hai tb uski is cheez ko bardasht karna wala shayd us say ziada tuta Hua ho
2026-11-19 15:33:26
2
♡ Rai Numan Kalyar 🤍🌙 :
very heart broken 💔💔 lines
2026-11-20 17:41:14
1
N.A.K 🫵 :
بھت گھری بات۔
2026-11-19 18:46:17
2
꧁༒☬ *PRINCE Gill* ☬༒꧂•❥*❖➳̶㋡ :
right numan sir
2026-11-22 02:48:54
0
𝙞𝑻✘_𝙃⟁𝙁ΞΞ𝙕』 :
hye lvl yr
2026-11-20 08:14:31
2
🕴️🕴️ آرائیں صاحب🕴️ زادہ ،? :
ya lmha gozr choka ha. muj pa 😔
2026-11-22 06:26:35
0
Kashifkarachi1120 :
shi bt Hain apna haq ka liya bhi insan awaz nhi utha Sakta Jo zulam bardash kr ka thak jaty Hain tab wo awaz utha hy tab kha jata Hain ka Tum batamez hu
2026-11-21 09:55:34
0
Hassan Khokhar :
kia bat ha je
2026-11-20 17:40:06
1
♡ Rai Numan Kalyar 🤍🌙 :
kamal
2026-11-20 17:40:42
1
🏴☠️باغی ڈیول☠️🚩 :
end ha
2026-11-20 15:57:58
0
Noمan Baشir 0001 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-20 21:45:34
1
SONI KHAN 💔❤️🩹 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-19 11:34:38
2
Amna Rao :
kahan sy laty hain ap itny shakhat ilfZ ki shairi or ouper sy music 🎵 oh ohoh roh hi kanp jati hai hy
2026-11-20 21:19:42
0
To see more videos from user @muhammad.numan089, please go to the Tikwm
homepage.