@user4197814818833: See Their Reaction When Santa Calls

Prank Santa Video Call
Prank Santa Video Call
Open In TikTok:
Region: AT
Wednesday 18 November 2026 18:18:13 GMT
877
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user4197814818833, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سرگودھا کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع نجی ہسپتال بلال میڈی کیئر میں زچگی کے دوران مبینہ سنگین طبی غفلت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شہری ذوالقرنین کے مطابق ڈاکٹر زرینہ خالق نے اینرجنسی کی صورتحال میں ہسپتال انے کے بجائے نااہل عملے کو آپریشن کی ہدایت دی، جس کے نتیجے میں زچگی کے دوران ماں کے اندرونی اعضا شدید متاثر ہوئے اور نومولود بچی کے جسم پر ناخنوں اور زخموں کے گہرے نشانات پائے گئے۔ بچی کی حالت نازک ہونے پر اسے این آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو درخواست دے کر ہسپتال کا لائسنس منسوخ کرنے اور ڈاکٹر کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ #ABNews #BreakingNews #PakistanNews #UrduNews Disclaimer: The information provided in this post/video is for general informational and news purposes only. All information is gathered from various reliable media reports and public sources. While we strive to keep the information up to date and accurate, we make no representations or warranties of any kind regarding the completeness, accuracy, or reliability of the news. Any reliance you place on such information is strictly at your own risk.

About