یار یہ مولوی بھی نا اخیر کر دیتے ہیں پاکستان میں یا پاکستان سے کہیں بھی کسی کنٹری پہ چلے جاؤ وہاں پہ پھل فروٹ اگر تم ادھر چیک کرتے ہو کھاتے ہو تو وہ روک ٹوک نہیں کرتے اس کی اجازت ہوتی ہے تو یہ کھجور کی بات کر رہا ہے میں نے یہاں تک سنا ہے کہ جو انسان غلطی کرتا رہا ہے اسے پتہ نہیں ہے کہ اس نے غلطی کی اگر بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ یہ میں نے غلطی کی ہے تو اللہ تعالی اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے اس کو اس کی غلطی کی سزا نہیں ملتی