@rangesukhan: آپ اس طرح تو ہوش اڑایا نہ کیجیے یوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجیے یا سر پہ آدمی کو بٹھایا نہ کیجیے یا پھر نظر سے اس کو گرایا نہ کیجیے یوں مدھ بھری نگاہ اٹھایا نہ کیجیے پینا حرام ہے تو پلایا نہ کیجیے کہئے تو آپ محو ہیں کس کے خیال میں ہم سے تو دل کی بات چھپایا نہ کیجیے تیغِ ستم سے کام جو لینا تھا لے چکے اہلِ وفا کا یوں تو صفایا نہ کیجیے ہم آپ کے گھر آپ کا آئیں ہزار بار لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجیے اٹھ جائیں گے ہم آپ کی محفل سے آپ ہی دشمن کے روبرو تو بٹھایا نہ کیجیے دل دور ہوں تو ہاتھ ملانے سے فائدہ رسماً کسی سے ہاتھ ملایا نہ کیجیے محروم ہوں لطافتِ فطرت سے جو نصیرؔ ان بے حسوں کو شعر سنایا نہ کیجیے پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی‬ #peernaseerudinnaseer #nusrat #urdupoetry #trending #foryou

رنگِ سخن
رنگِ سخن
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 18:51:31 GMT
6365
998
7
49

Music

Download

Comments

rizwanhaiderfaridi
🍁Rizwan Haider Faridi 🎙️🍁 :
Haye
2026-11-19 06:04:28
0
rajabawan05
rajabawan05 :
واہ کیا بات ہے
2026-11-18 20:11:48
1
chmuhammadtahir92gmail.c
Tahir choudhry :
🥰🥰🥰
2026-11-19 05:55:05
0
a.rafique2
A Rafiq :
🥰🥰🥰
2026-11-19 03:26:49
0
mr.rajput.100
༒🅡🅐🅙🅟🅤🅣༒ :
❤️❤️❤️
2026-11-19 02:52:56
0
asadalikorra
Asad Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-19 02:43:28
0
ali.jaan.51214
Ali jaan 51214 :
❤️❤️❤️
2026-11-19 06:09:16
0
To see more videos from user @rangesukhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About