حج کے موقع پر مغرب کی نماز وقت سے چھوڑ کر عشاء کے ساتھ پڑھی جاتی ہے
2026-11-19 09:02:58
149
sagheer ali khoso :
عام حالات میں نماز پڑھنے پر گناہ نہیں ہوتا بلکہ ثواب ملتا ہے، تاہم فقہی مسائل میں ایک مشہور سوال یہ ہے کہ یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) کو مزدلفہ میں حاجیوں کے لیے مغرب کی نماز مغرب کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں اور گناہ ہے۔ اس موقع پر مغرب کی نماز عشاء کے وقت میں مزدلفہ پہنچ کر عشاء کے ساتھ جمع کر کے پڑھی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ درج ذیل صورتوں میں بھی نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی یا گناہ کا سبب بن سکتا ہے:
• ممنوعہ اوقات میں نفل یا قضا نماز پڑھنا: جیسے سورج نکلتے وقت، زوال کے وقت اور سورج ڈوبتے وقت۔
• غصب شدہ جگہ یا ناپاک حالت میں نماز پڑھنا: جب کسی کا حق مار کر یا غصب کی گئی زمین پر نماز پڑھی جائے۔
• ریاکاری یا نفاق کی نیت سے نماز پڑھنا: اللہ کی رضا کے بجائے لوگوں کو دکھانے کے لیے نماز پڑھنا
2026-11-20 05:23:25
15
bilalkhan :
Ap ko pata ha to Ap khod hi Bata dain[Laugh approved][Laugh approved]
2026-11-20 09:20:22
0
adeeljutt4497 :
haj k din magrib ki namaz
2026-11-19 02:03:01
28
BHATTI BRAND 1212 :
جمعہ والے دن ظہر کی نماز وقت پر پڑھنا گناہ ہے کیونکہ اس دن جمعہ فرض ہے
2026-11-19 18:30:19
36
M Zeeshan :
aise sawal na kia kro har koi apna Deen bna le ga...
2026-11-20 07:08:11
3
hassan ali mastana :
nimazy janza
2026-11-19 05:33:45
2
H ..K💸🤍 :
magreb
2026-11-20 06:56:22
0
★RJ Rizwan Mughal★ :
فرض چھوڑ کر قضا پڑھنا ہی تو اصل گناہ ہے
مگر سچی توبہ کرنے والوں کے لیے رب کی پناہ ہے
2026-11-18 19:20:17
28
☣️A°s☣️ :
نماز مغرب حج کی دوران میں
2026-11-20 03:45:12
2
Mano doll WB 👩❤️👨 :
حج کے موقع پر مغرب کی نماز وقت سے چھوڑ کر عشاء کے ساتھ پڑھی جاتی ہے
2026-11-19 23:47:46
6
yashfa :
namaz janaza
2026-11-19 22:22:03
2
road king 9352 :
shuqrany ki
2026-11-19 22:27:46
3
سردار :
نماز جنازہ
اس کی وجہ یہ ہے کہ نمازِ جنازہ کسی کے انتقال ہوتے ہی فوراً نہیں پڑھی جا سکتی، بلکہ اس سے پہلے میت کو غسل اور کفن دینا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک غسل اور کفن مکمل نہ ہو جائے، نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔۔
2026-11-19 16:02:48
6
چیئرمین ملک :
Haj kaY Din
2026-11-19 18:36:01
3
Sameer Jan :
magrab ki namaz
2026-11-19 16:20:25
4
Usman king 0786 :
Fajar
2026-11-19 18:21:46
3
.🥀 :
حج کے موقع پر مغرب کی نماز وقت سے چھوڑ کر عشاء کے ساتھ پڑھی جاتی ہے
2026-11-20 02:34:00
3
zaibo :
مغرب اور عصر
2026-11-19 10:03:11
4
khuwajakurseedkur :
g
2026-11-20 00:41:21
1
@sky_angel :
hai Ka moka par
2026-11-20 01:21:01
2
Hassan Raza jutt 754 :
Magrib ki namaz ❤️
2026-11-19 13:57:47
3
Muhammad nawaz :
kza namaz
2026-11-19 14:15:37
2
Hassan Raza Laghari ♥️ :
Hajj k waqt namaz magrib
2026-11-19 10:01:38
3
خیر محمد بگٹی :
اگر جواب حیا تو پھر جواب مانگی
2026-11-19 13:21:34
2
To see more videos from user @sarabelafz, please go to the Tikwm
homepage.