ap ky Arman bs ik shakis sy wabsta h kya 🥺
what's about your family
2026-11-18 19:11:28
2
khan baba :
bhai j name ki video bana do
2026-11-18 19:08:56
2
💗💗— FA — کی — ATIF —💗💗 :
اگر کبھی موقع ملا تو کاغذ پر اپنی تھکن لکھوں گی۔
مضبوط کندھوں کے پیچھے چھپا وہ ننھا سا انسان لکھوں گی۔
وہ جو ہر مشکل میں مسکرا کر کہتا ہے " سب ٹھیک ہے۔"
اس ایک جھوٹ کے پیچھے دیے ہزاروں بے بس طوفان لکھوں گی۔
لکھوں گی وہ راتیں جن میں تکیہ میری سسکیوں کا گواہ تھا مگر صبح اٹھ کر پھر سے وہی چٹان جیسا انسان لکھوں گی۔
اگر کبھی کچھ لکھ پائی تو سب سے پہلے میں خود کو لکھوں گی۔
2026-11-18 19:13:28
2
Attachment is not a joke 🙏 :
Ap ko abi kal hi yad Kiya myn 🤣🤣😂aj ap ki post samny a gai
2026-11-18 19:25:04
2
👑🅜🅘🅣🅗🅤🅚🅘🅝🅖1212👑 :
دو چیزوں کے لیے انسان اتنا لمبا سفر کرتا ہے ایک کفن کے لیے دوسرا اعمال کے لیے 😔
2026-11-18 19:20:41
3
khadijah rajpoot 💕💕 :
کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے 🤗 پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے 😔
2026-11-18 19:12:17
1
❤️little princess❤️ :
sb Kuch hasil nhi hota zindgi me 🥺🥺
kisi ka Kash or kisi ka agr reh jata hai🥺🥺