@gnokh07: اب ہم کبھی نہیں ملیں گے، یہ وعدہ نہیں، حقیقت ہے۔ زندگی نے جو موڑ لیا ہے، وہ اب پلٹ کر نہیں آئے گا۔ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے، مگر تم ہمیشہ یاد رہو گی۔ مانا ہم الگ ہو گئے، اب مجھے تمہارے بغیر یہ ساری زندگی گزارنی ہے… میں اکثر تم سے کہا کرتا تھا کہ مجھے تم سے محبت نہیں ہوئی، میری روح تمہاری ذات کے ساتھ جڑ گئی ہے، اور تم مسکرا دیتی تھیں۔ شاید تم اس رستے میں صرف محبت تک آئی تھیں، لیکن میرا سلسلہ تو روح تک بس گیا تھا۔ تمہیں چھوڑنے کے بعد میری روح نے اصل کو ڈھونڈا، وہ اصل تو خدا تھا… میں تو تمہارا شکریہ ادا کرتا ہوں، خدا سے تمہاری خوشی مانگتا ہوں، کیونکہ تم نے مجھے خدا سے ملوا دیا🫂🫀