خوش رہو میرے دوست اباد رہو جہاں رہو جس کے پاس رہو ہمیشہ ہنستے اور مسکراتے رہو تمہیں نیک اور اچھے انسان ملائے جو تمہاری خواہش پوری اتر سکی میں تو ایک عام ساتھ ساتھ سیدھا انسان بس جو اپ کی خواہشات کے مطابق کی طاقت نہیں رکھتا میرے دوست اپ کو خوش رکھے اچھا دوست بننا ہے تو ویلکم اللہ تعالی اپ کو جہاں بھی رکھے خوش رکھے اور ہمیشہ اچھے انسانوں سے ملوائے سدا اباد رہے گی