ایک شخص دیکھا ہے میں نے ' آئینے ' میں,,,!
🥀
خفا دنیا سے ہے ' بات خود ' سے نہیں کرتا,,,,!
2026-11-19 06:06:36
43
NawaB Zada :
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے۔ پسندیدہ کہنے والے لوگ عام ہو جائیں گے۔ تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی۔ جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگنے لگے گی۔ لیکن یہ سب عین جوانی کے دنوں میں ہوگا، وہاں نہیں لکھا تھا
:سینوں پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے
اور اسی دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس ہم بتائیں گے
اور ہم خود بتائیں گے تمہیں برائیاں اپنی
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
2026-11-19 07:56:57
4
WaQaR 👮🚔🚨 :
hayeee ry jaaalimmmm hilaaa dalaa 🥺
2026-11-19 06:34:12
6
شـ عـ ☕ :
کیا کہنے جواد بھائی
2026-11-19 06:57:01
5
Shok kabutar da,❤️🔥🫀 :
2026-11-19 06:31:01
2
𝐬𝐮𝐧𝐞𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐬🔸 :
2026-11-19 09:42:13
1
سعد ⚕️ :
2026-11-19 10:45:25
1
Supreen :
2026-11-19 05:48:59
3
_W-a_Q-a_R_ :
kya kehny yr 🥹
2026-11-19 11:22:44
1
userunkown👀 :
ahm
2026-11-19 09:51:32
1
P U N J A B :
2026-11-19 05:49:36
2
Wanderer :
Ay shayeri ay ya biology [Tears of joy]
2026-11-19 09:14:07
1
Khushab travel pk :
یہ شاعری ہے یہ بائیولوجی 😁😂
2026-11-19 10:07:46
1
To see more videos from user @jawadsheikhofficial, please go to the Tikwm
homepage.