@ashnur_31: #chokchok #chokchokbeauty #skincare #affordable #fypシ゚viral

AshnurFinds
AshnurFinds
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 18 November 2026 21:41:23 GMT
1314
4
1
3

Music

Download

Comments

gemma.valencia16
Gemma Valencia :
🥰🥰🥰
2026-11-19 02:06:22
1
To see more videos from user @ashnur_31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بھکھی نہر پر افسوسناک واقعہ، 14 سالہ طالب علم نے سکول وین سے نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو آپریشن جاری بھکھی نہر پر ورکر ویلفیئر اسکول فیروزوٹواں کی وین رکنے کے دوران 14 سالہ طالب علم محمد عبداللہ ولد آصف جاوید نے مبینہ طور پر بس سے نہر میں چھلانگ لگا دی، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جہاں غوطہ خوروں کی مدد سے طالب علم کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ واقعے نے سکول انتظامیہ اور ٹرانسپورٹ کے حفاظتی انتظامات پر کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو اعتماد کے ساتھ سکول وین اور بس ڈرائیوروں کے حوالے کرتے ہیں، تو پھر بس کو نہر کے کنارے کیوں روکا گیا؟ ڈرائیور نے حفاظتی احتیاطی تدابیر کیوں اختیار نہیں کیں؟ کیا بچوں کی حفاظت کے لیے مناسب انتظامات موجود تھے؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ سکول انتظامیہ واقعے کی مکمل وضاحت کرے اور ذمہ داری کا تعین کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے، طالب علم کی تلاش کے لیے غوطہ خور ٹیمیں مصروفِ عمل ہیں۔ #foryoupage #sheikhupuraupdates #1122rescue

About