@muhammad.numan089: ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں اور آخر میں اسی مٹی میں دفن ہو جائیں گے، دنیا کی دولت، شہرت، طاقت اور غرور سب یہیں رہ جائے گا، ہم جن چیزوں پر فخر کرتے ہیں وہ ہمارے ساتھ نہیں جائیں گی، سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ یہ کام بھی ہمارے اپنے عزیزوں کے ہاتھوں ہوگا، وہی ہاتھ جو کبھی ہمیں گلے لگاتے تھے وہی ہمیں مٹی میں اتاریں گے، اس لیے غرور چھوڑ کر عاجزی اختیار کرنی چاہیے، لوگوں سے محبت کرنی چاہیے، کیونکہ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور اچھے عمل ہیں، باقی سب فانی ہے۔