bilkul thek kaha main ne aj 7000 riyal laga kr Sirf 3 mah ka iqama lagwaya Khuda Janta hy Kitna pershan hon
2026-11-21 16:45:11
2
ملک خورشید اعوان :
میں تو جا رہا ہوں 20 دن بعد😢
دیکھو کیا ہوتا ہے
سب بھائی میرے لیے دعا کرنا
اور اگر کسی کے پاس کام ہوا تو بھی بتانا
الیکٹریشن پلمبر ڈرایور
کچھ بھی ہو💯
2026-11-21 01:59:54
9
Sajid Raza :
میں نے خود 14 سال گزار دیئے پردیس میں۔ اب سعودی عرب میں اقامہ فیس کی وجہ سے۔ نا یہاں رہا جارہا ہے اور نا واپس جا پارہا ہوں۔ پریشانی بنی ہوئی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی کیا کیا جائے