@xbroken005: کیسے بتاؤں تمہیں میرے لیے تم کون ہو؟ کیسے بتاؤں تمہیں میرے لیے تم کیا ہو؟ تم میرے لیے دعاؤں کی قبولیت ہو، تم میرے لیے اداس شاموں کا سکون ہو، تم میرے لیے دھڑکنوں کا گیت ہو، تم میرے لیے میرے رب کی سب سے خوبصورت عطا ہو لوگ کہتے ہیں محبت میں درد ملتا ہے، پر مجھے تم سے مل کر لگا، محبت میں سکون بھی ملتا ہے، بس انسان سچا ہونا چاہیے تم نہ ہوتے تو شاید مجھے محبت کا مطلب ہی نہ سمجھ آتا، تم آئے تو لگا، کہ اللہ کسی کو کسی کے لیے اتنا خاص بھی بنا سکتا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.