@user512567437: آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔یہ اللہ سے آپ کا رابطہ بڑھا دیتی ہے۔شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کاجو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے،شکر کریں اس تکلیف کا جس نےآپ کی آنکھ کو پُر نم کر دیا۔🤍 . . #fyppppppppppppppppppppppp #islamic_video #fyp #growmyaccount #plzsloveviewproblem