@azdari_e_behalnashaib5: HAQ E SYEDA FATIMA ZAHRA (sa) ☝🏻 #syedafatimazahraس #haqesyeda #foryoupage❤️❤️ #allamaasifrazaalvi

AZADARI E BEHAL NASHAIB ⛎
AZADARI E BEHAL NASHAIB ⛎
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 02:50:09 GMT
62585
15775
422
1163

Music

Download

Comments

ahsan.raza7562
AHSAN RAZA BALOCH :
ہم سنی اس بات پر کافی شرمندہ ہیں
2026-11-19 09:28:34
113
chaudhry.wali
Chaudhary :
Jis Din mujay ye pata Chala Rasool s.w ki beti Darbar say Khali ayi usy din sachay dill say shia ho gia 💯💯💯
2026-11-19 14:02:38
62
hamza.khan.hk4
Hamza Khan hk :
yeh bat samjh nai ATI jab Bibi Pak AI Thi donu apni jaga thkkk thy lekin Bibi Pak AI unhy kuch kehna b na parhta wo bagh E fidak de dety Kya ho Jata 🥺😢
2026-11-19 07:45:17
24
asimsheikh815
Asim sheikh :
main sunni hun or main gawahi deta hun meri Pak Bibi sachi thin sachi hain or qayamat tak sachi rahain gi 😭😭
2026-11-19 22:54:22
29
nasirraja7307373
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 :
دنیا میں ایک ایسا نبی بھی آیا جس کی اولاد کے سوا دنیا میں کوئی دوسرا انسان موجود نہیں تھا تو اس نبی کی وراثت کہا گئی اور تاریخ میں اس نبی کی عمر 1000 سال لکھی گئی ہے
2026-11-20 12:49:27
4
muhammadhashimchh
Muhammad Hashim chhutto :
ھئے بیبی سانئٹ تیری قسمت جب بھی یے بات سنتے ھیں ھمارا جگر جل جاتا ھے
2026-11-19 04:33:40
14
basimmalik7214
@malikbasimraza :
حق تھا یا نہیں اس پر بحث نہی کرتے۔ جب پاک بی بی نے کہا کہ بابا نے تحفے میں فیا ہے تو دربار میں انہیں جھٹلا کر گھر بھیجنا کہاں کا شریفانہ پن تھا پاک رسول ص کے نوکر اور صحابی تھے بی بی نے کہا تو دے دیتے بس۔۔۔ اگر مگر یہ وہ نہی چلتا کیا بی بی سے زیادہ صحابی واقف تھے شریعت کے؟ پاک بی بی سے سچی کاۓنات میں کوئ عورت نہی
2026-11-20 10:28:48
3
mohsinzafar808
Mohsin Zafar :
BiBi khud aai to nahi thi kon c kitaab main hai ye Jo Asif Sahb Farma rhy haib
2026-11-19 12:59:00
1
romihoney06
ℝ𝔸𝕁𝔸 :
or jo jo wirasat ki bt ho rae wo nabi se agay nabi k pas gai humary nabi k bad koi nabi ni
2026-11-21 02:40:05
0
muhammadansari44
Muhammad AnsaRi :
bhai save options
2026-11-20 11:37:03
0
faisalwali160
Wali khan :
Mai sunni Hoon aaj bhut dukh hua yeh sun kr Dil phat gya bibi Khali hath lote
2026-11-19 18:39:42
8
mahrosh919
Nadeem sagar :
Me hon to suni pr es baat me dam h
2026-11-19 15:25:09
7
soldierofimam313
𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻-𝗶-𝗥𝗔✰🔰🇮🇷 :
الحمدللہ ایک تو شعیہ ہو اور دوسری بات یہ کہ سید ہو کر سیدہ کی اولاد ہو 🥹🤲🫀❤️‍🩹
2026-11-19 16:05:55
8
saeedbhatti361
Saeed Bhatti :
Thanx alot asif alvi
2026-11-19 16:45:35
0
bilalfareed99
Mohammad Bilal 99 :
@Mohammad Bilal 99:سنی شعیہ لڑائی چھوڑ کر جو حق ہے وہ واضح کر دینا چاہیے ۔ اگر کسی صحابی سے کسی فیصلے میں خطا ہوئئ ہے تو ہمارے اہل سنت علماں کو کھل کر حق کا اساتھ دینا چاہیے نہ کہ ضد باضی کرنی چاہیے
2026-11-20 11:20:18
6
nabeelahmed10101
Nabeel Nabeel :
2026-11-19 14:48:44
5
azaadaar.313
AzaaDaar Hussain a.s🏴🚩 :
اَشھَدُاَنّا فَاطِمَتَه الزّھْراء صَدیقَتُہ الکُبری سلام اللّٰه علیہا❤️✨
2026-11-20 15:50:01
4
kotor.montenegro
SpainOfficial🇪🇸✅ :
qibla 40 ayat ziada hain baki agree hain Syeda Zahra A.S par lakhon karoron Salam
2026-11-19 20:19:25
2
nabeelahmed10101
Nabeel Nabeel :
2026-11-19 14:50:37
3
nabeelahmed10101
Nabeel Nabeel :
2026-11-19 14:48:50
2
raisabdulmalik
Rais Abdul Malik :
:أَشْهَدُأَنَفَاطِمَةَالزَهْرَاءَالصِّدِّيقَةَالْكُبْرَىٰ۔
2026-11-20 11:56:07
2
engr.msbashir3301
Enجr. Muحamمad Shaحid Basشir :
ya ak managerial issue tha Galt koi b ni tha.
2026-11-19 14:20:04
2
nabeelahmed10101
Nabeel Nabeel :
:السلامُعلیک یا فاطمتہ المعصومہ قم سلام اللہ علیہا 😭❤️
2026-11-19 14:52:14
3
emp708
EMPIRE 👑 :
background nasheed name
2026-11-19 14:28:29
4
shazzypanhwar4
shazzy Panhwar :
🙇🏻‍♂️🙇🏻‍♂️🪔🥹🙏🙏 Labbaik Ya Moula Muhammad Mehdi LaajbAal JJH Badsha Haq AST
2026-11-20 07:40:43
1
To see more videos from user @azdari_e_behalnashaib5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#س دیوار پر کبھی اماں نے پنسل سے بیٹی کا قد ناپ کر ایک ننھی سی لکیر لگائی تھی، برسوں بعد اسی دیوار کے سامنے کھڑے ہو کر بیٹی نے پوچھا، ’’اماں، میں اتنی سی تھی؟‘‘ ماں نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور ہنس کر کہا، ’’ہاں، اور ہر دوسرے دن ضد کرتی تھی کہ پھر سے ناپو، میں بڑی ہو گئی ہوں۔‘‘ بیٹی ہنس دی۔ اسے وہ لکیر دیکھ کر پہلی بار خیال آیا کہ اپنے بڑے ہونے کی جتنی جلدی اسے تھی، ماں کا دل چاہتا تھا کہ وہ دن ذرا ٹھہر کر گزریں۔ بیٹی کا بچپن چھوٹی چھوٹی باتوں میں بسا ہوتا ہے۔ کبھی وہ ابا کے بڑے سے جوتے پہن کر دو قدم چلتی ہے اور تیسرے پر بیٹھ جاتی ہے۔ کبھی اپنی کاپی میں ٹیڑھا میڑھا سا گھر بناتی ہے اور بڑی سنجیدگی سے بتاتی ہے کہ اس کھڑکی سے اماں باہر دیکھا کریں گی۔ اسکول سے لوٹتی ہے تو بستہ اتارنے سے پہلے ہی اپنی سہیلی کا قصہ سنانے لگتی ہے۔ ماں روٹی بیلتے بیلتے ذرا سا منہ پھیر لے تو فوراً ٹوک دیتی ہے، ’’اماں، میری طرف دیکھ کر سنیں نا!‘‘ پھر وہی بچی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے۔ اب اس کے پاس کچھ ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں جنہیں کہنے کے لیے اسے وقت چاہیے۔ کبھی کسی امتحان کا ڈر، کبھی اپنے لیے کوئی راستہ چننے کی خوشی اور کبھی یہ خواہش کہ ابا ایک بار اس کی رائے بھی پوچھیں۔ ایک شام وہ پڑھائی کے دو راستوں میں الجھی ہوئی ابا کے پاس آ بیٹھتی ہے۔ ابا عینک اتار کر پوچھتے ہیں، ’’اچھا، یہ بتاؤ، تمہارا اپنا دل کیا چاہتا ہے؟‘‘ وہ ذرا دیر سوچتی ہے، پھر بولنے لگتی ہے۔ اس دن باپ کا اسے پوری توجہ سے سننا، بچپن میں انگلی پکڑ کر سڑک پار کرانے جتنا ہی قیمتی ہوتا ہے۔ اور پھر ایک روز اماں باورچی خانے میں کوئی پرانی بات سناتے سناتے کہتی ہیں، ’’چھوڑو، تم اپنے کام میں لگی ہو۔‘‘ بیٹی قلم رکھ دیتی ہے، پاس پڑا ہوا موڑھا کھینچ کر بیٹھتی ہے اور کہتی ہے، ’’آپ سنائیں نا اماں، میں سن رہی ہوں۔‘‘ ماں اس کی طرف دیکھتی ہے تو اسے برسوں پہلے کی وہ ننھی سی آواز یاد آتی ہے، ’’میری طرف دیکھ کر سنیں نا!‘‘ دیوار پر پنسل کی لکیر اب بھی وہیں ہے۔ مگر بیٹی کتنی بڑی ہو گئی ہے، اس کا اندازہ ماں کو آج ہوا ہے

About