@chuzaa.2.o: صداقت کا وہ روشن باب ہیں صدیقِ اکبرؓ 🥹♥️ وفا کی لازوال کتاب ہیں صدیقِ اکبرؓ 🙌🏻 رسولِ پاک ﷺ کے یارِ غار ہیں وہ 🌸😭 اہلِ محبت کا انتخاب ہیں صدیقِ اکبر ؓ 🥹♥️ جہاں وفا کا ذکر ہوگا، وہاں صدیقِ اکبرؓ کا نام ہوگا۔ جہاں صداقت کی مثال دی جائے گی، وہاں ابوبکرؓ کا تذکرہ ہوگا۔ آپ کی زندگی عشقِ رسول ﷺ کی بے مثال داستان ہے۔ تاجِ خلافت سے بڑھ کر آپ کے لیے صحبتِ مصطفیٰ ﷺ کا اعزاز تھا۔ صدیقِ اکبرؓ کی عظمت کو لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ ♥️ • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🌸🤍🫠 ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #peerajmalrazaqadriofficial #unfreezemyaccount #creatersearchingsight #1millionviews
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جس نے نیکی کی میں نے اس کا بدلہ دے دیا لیکن صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو میں اللہ کی بارگاہ میں لے جاؤں گا اور اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں عرض کروں گا کہ یا اللہ انہیں تو ہی بدلا عطا فرما،صدیق اکبر وہ ہیں جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہ الکریم سے فرمایا تھا کہ اے علی روز محشر تم جنت کی ٹکٹیں بانٹو گے اور یہ جنت کی ٹکٹ اسے دینا جو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت کرے،مسجد نبوی کے لیے جس نے جگہ خرید کی تھی اس کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہے،جو یار غار ہے اس کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہے،جس نے جہاد کے موقع پر اپنا سارا مال اللہ کی بارگاہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حضور پیش کیا اس کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہے،پاؤں پر سانپ کے ڈسنے کے باوجود جس نے اف تک نہ کی اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیدار نہ ہو جائیں اس کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہے،جن کا لباس جن کا لبادہ جن کا ہر عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے مشاہبت رکھتا ہو اس کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ،جو کبھی جھوٹ نہ بولیں ان کا نام صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہے،جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صرف ایک بار کہنے پہ اسلام قبول کر لے اور سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا مرد مجاہد بن جائیں ان کا نام حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ہے،وہ صحابی جن کے صحابی ہونے کی گواہی قرآن کریم دے اسے سیدنا ابوبکر صدیق کہتے ہیں،جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیں انہیں صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان بیان کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے ہزاروں سال گزر جائیں گے لیکن ان کی شان بیان نہیں ہو پائے گی چنانچہ میں اپنی گفتگو کو ان الفاظ پہ ختم کرتا ہوں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کی زندگی میں جنت کی بشارت سنا دی ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بے شمار احادیث مبارکہ ہیں اللہ ہمیں ان نیک راہوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جن پر یہ اللہ کے بندے چلا کرتے تھے اور اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین۔
2026-11-19 04:31:48
3
Haseeb jane :
Mashallah ❣️💕
2026-11-21 04:14:46
0
𝑨𝒋𝒎𝒂𝒍 𝑹𝒂𝒛𝒂 دیواناۓ😇 :
2026-11-19 09:02:35
1
Ma Lashari Balochu my jani :
💖💖💖
2026-11-19 07:04:28
1
🖤⃝ 𝑰𝒕'𝒔 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 🖤 :
😘😘😘
2026-11-19 03:06:37
1
Hamad khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-19 07:42:02
2
hafiz qadri :
🥰🥰🥰
2026-11-19 05:46:50
1
Zahid Ali :
❤️❤️❤️
2026-11-19 08:25:46
1
Qari bilal yousfi Siddiqui@ :
🥰🥰🥰
2026-11-19 07:09:06
1
محمد صدیق :
❤️❤️❤️
2026-11-19 08:33:23
1
Muhammad Zahid :
❤️❤️❤️
2026-11-19 08:00:45
1
♕︎_ßâŘkÃť ÅŁî Pãłîjö_♫︎ :
❤️❤️❤️
2026-11-19 08:58:50
1
ali Hassan narejo :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-19 03:13:02
1
♕︎_ßâŘkÃť ÅŁî Pãłîjö_♫︎ :
❤️🥰❤️🥰
2026-11-19 08:59:39
1
Malik 101 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 09:10:59
1
Muhammad Shakir :
❤️❤️❤️
2026-11-21 10:14:23
0
💫ᴹᴿ۔Maجid،ᴬˡᶦ⚡ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-22 02:13:55
0
Rehan ✨🇵🇰🇹🇷 :
💖💖💖
2026-11-21 13:08:28
0
💫ᴹᴿ۔Maجid،ᴬˡᶦ⚡ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-22 02:13:59
0
Umair Rajpoot Bhatti 😎👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 06:59:03
0
𝐘𝐀𝐒𝐄𝐄𝐍 𝐁𝐈𝐊𝐀𝐊 😎🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 16:50:33
0
💫ᴹᴿ۔Maجid،ᴬˡᶦ⚡ :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-22 02:13:57
0
SHAHEER HASSAN@4444 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-21 08:43:41
0
💞🇹🇷Sultan Mhmed🇹🇷💞 :
❤️❤️❤️
2026-11-21 08:49:21
0
رضوان خان🩹🩹 :
💕💕💕
2026-11-19 03:38:30
1
To see more videos from user @chuzaa.2.o, please go to the Tikwm
homepage.