@urdu_poetry476: انسان کی سب سے بڑی تذلیل یہ نہیں کہ اس سے نفرت کی جائے، بلکہ سب سے بڑی تذلیل یہ ہے اسے نظر انداز کر کے یہ احساس دلایا جائے کہ تمہارا ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔#urdu_poetry #foryoypag #fypシ゚viral🖤tiktok #deeplines #burhan_tv