@zunniii03: اسی کی مرضی کو اپنی قسمت بنا چکے ہیں ہم اپنے ہاتھ کی سب لکیریں مٹا چکے ہیں #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount

اکیلا چھوڑ گیا💔
اکیلا چھوڑ گیا💔
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 03:35:58 GMT
14813
2146
107
101

Music

Download

Comments

raysaqlainkharal03
🇵🇰SAQLAIN❣️KHARAL 🇭🇺 334 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-19 03:39:23
0
qaisermirza011
Qaisar Mirza :
خواب جب ریزہ ریزہ ہو جائیں تو چہرے پر پہلے جیسی کشش نہیں رہتی
2026-11-19 09:10:20
2
zma.mart
ZMA Mart :
love you
2026-11-19 06:02:13
0
user137315964
🦋⚔️Mano 🦋⚔️ :
پھر اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا وہ میری زندگی کا آخری نقصان تھا🥺
2026-11-19 07:27:01
1
innocentmani4726918
♛ᴿᴼᵞᴬᴸ꧁ΙΝΝΟ₵ΣΝΤ 😇 ΜΛΝΙ꧂™ :
✨:🥀چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام جو بھی ہو نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہو 🙌❤️‍🩹🍂
2026-11-19 14:52:07
0
broken.heart12953
💔Broken Heart💔 :
محبت چہرے سے نہیں،دل سے کی جاتی ہے 🥀 سچی محبت میں عمر نہیں،وفا دیکھی جاتی ہے 🥀
2026-11-19 07:14:54
2
hammad555.thgmail.com0
🤍ہک دفعہ تاں یار ملوں ہااا🫂 :
:🌹ہاں وئو کہتے ہیں کہ محبت ءمر نہیں دیختی غالب بس انسان مخلص اور وفادار ہونہ چاہیے 🌹 🫵 🌹 💯
2026-11-19 08:12:20
1
syed.qasim.shah90
Syed Qasim Shah :
کر لی جائے نیت تو کبھی توڑی نہیں جاتی، 🥀 محبت اگر دل سے ہو تو کبھی چھوڑی نہیں جاتی۔ ❤️‍🩹
2026-11-19 04:17:00
2
afsoshaijindagi1
happy life :
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری" "لیکن پھر بھی ایک خواہش تھی میری کہ کاش ایک خواب پورا ہوتا" ❤️🥀🥺
2026-11-19 06:03:34
1
taha.7316
𝓣𝓪𝓱𝓪 𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭💞🔥 :
🥺 طبیب ملتے ہیں پر دوا نہیں ملتی🥺 🥺 دوا اگر ملتی تو شفا نہیں ملتی 💔 🙏شاہ صاحب بول رہے ہیں میں ساری دنیا ڈھونڈا ہے فراز 🥰حسن والے بہت ملتے ہیں پر وفا نہیں ملتی 💔
2026-11-19 04:09:07
1
zahid.gul943
Zahid gul :
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے
2026-11-19 03:40:21
2
naa......g
عمران خان کوہستان الہ :
یہ دل بھی عجیب ہے ٹوٹ کر بھی اسی کو چاہتا ہے جس نے توڑا،🙉
2026-11-19 08:51:19
1
.80453619
𝑨𝒎𝒊𝒓 𝒎𝒆𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅804 :
2026-11-19 12:05:00
0
saqib.khan8247
🖤☆*:.。.Ŝ𝗮𝓆𝚒b.。.:*☆🖤 :
😔 شکوہ کیسا؟وعدہ تھا ٹوٹ گیا،دل تھا بھر گیا 🫢🫵 !!! ہیر !!! 🤔🥹 نشہ تھا اتر گیا،انسان تھا بدل گیا💔🥀
2026-11-19 14:59:56
0
nadeemahmed12136
Nadeem ahmed :
سب کچھ تھا میرے پاس پھر بھی میں تنہا تھا کیونکہ مجھے کسی نے جوڑا نہیں سب نے توڑا
2026-11-19 13:27:58
0
idontcar106
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
😭:مجھے تکلیف دے کر جس خدا سے تم خوشی چاہتے ہو وہ میرا بھی خدا ہے 🥹
2026-11-19 12:49:24
0
syedbukhari1102
Syed Bukhari 11🇧🇭🇵🇰🇧🇭 :
سلامت رہیں
2026-11-19 11:12:11
0
syedbukhari1102
Syed Bukhari 11🇧🇭🇵🇰🇧🇭 :
♥️🌹: امر ہیں وہ لوگ جو تاریخ کے صفحوں سے زیادہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں!وقت کی تختی پہ لکھا حرف مٹ سکتا ہے! مگر دلوں پہ لکھی کہانیاں ہمیشہ قائم رہتی ہیں :🌹♥️
2026-11-19 11:12:48
0
sarwarattari82
S A R W A R %%.,, :
🥀🥰:گناہ کرواتی ہیں اس کی بے گناہ یادیں میں نماز پڑھتا ہوں تو ایتیں بھول جاتی ہیں🌹🌹
2026-11-19 09:59:46
1
muhammadnaseem3008
Muhammad Naseem3000 :
2026-11-19 09:42:15
0
rasulian
🫀🫀Aftab 💕🫰🫀 :
یک طرفہ محبت تو وہ خسارا ہے جو ہم اپنی مرضی سے کرتے ہے
2026-11-19 11:43:43
0
shamosatti1
`ꕥاحتشامꕥ` :
کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں، عمر گزر جاتی ہے
2026-11-19 10:03:28
0
user7pd29vr09h
🎶🖤🎶 :
[Broken heart]
2026-11-19 09:53:07
0
arman.ali251
تنہائی :🥹 :
:مجھے خوشیوں کی کوئی لمبی فہرست نہیں چاہیے، بس زندگی کے ہر موڑ پر تمہارا ہاتھ چاہیے۔🫠
2026-11-19 09:50:09
1
hk.hailm
Hk Hailm :
2026-11-19 13:43:05
0
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About