@malik.usman.00766: یک بھائی باہر ملک پردیس سے واپس اپنی ملک چھٹی پر آگیا دوسرا بھائی ایئرپورٹ میں اس پر پیسہ پھینکنے لگا جو بھائی باہر سے آ رہا تھا وہ خود ہی جھکا اور پیسے اٹھانے لگ گیا اور جو پیسہ پھینک رہا تھا اس کی ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی،،،🤔 کڑھی دوپ میں مزدوری کرنے والے کو پتہ ہوتا ہیں یہ پیسے کیسے کمائیں جاتے ہیں کفیلوں کے کیتنے ظلم برداشت کرنے پڑھتے ہیں اور اس پیسوں کیلئے بندا ماں باب بیوی بچوں سے بھائیوں بہنوں سے سالوں سال دور رہتا ہیں،🤔 ،،،،(اس تصویر میں ایک بہت بڑا سبق چھپا ہے),,،#fyp #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #pakpttan22sp