kisi ko jana to khata to Nahin Kisi ko chahte rahana yah koi khata to Nahin
2026-11-19 13:36:49
0
کشمیری منڈا 🏋 :
آپ تو نہایت ہی خوبصورت ہیں، بنانے والے نے بہت انداز سے آپ کو بنایا ہے۔ خدا نے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑی، آپ کی آنکھوں میں ایسی چمک ہے کہ جیسے ستارے زمیں پر اتر آئے ہوں، آپ کی مسکراہٹ میں وہ کشش ہے کہ دل بے اختیار کھنچتا چلا جاتا ہے۔ اتنی حسین لگتی ہیں کہ دیکھتے ہی دل سے ماشاءاللہ نکلتا ہے۔"🥰🥰🥰