@tgnthoang: Challenge 4: Study | Academics - Ôn Thi Nhàn Tênh: Nhớ Lâu Không Cần Học Vẹt. #GoogleStudentAmbassador #DaiSuSinhVienGoogle #GSA_Mua2 #TeamGoogle #xuhuong

Nhật Hoàng
Nhật Hoàng
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 19 November 2026 04:22:38 GMT
1969
103
10
21

Music

Download

Comments

.tn18_
NhiTruong :
Hay quá ạ! A+ trong tay
2026-11-19 05:08:28
1
_yennhi3004
Yến Nhi :
Hay quá ông ơi
2026-11-19 04:38:37
1
tnal10
Cân nhìu gu :
Trời ơi thấy đúng lúc quá
2026-11-19 04:53:20
1
tgnthoang
Nhật Hoàng :
https://one.google.com/ai-student?utm_source=g1&utm_medium=paid_social&utm_campaign=slap_3_campus_vn-gsa-ambassador-truongnhathoang-GSAVN27010623_offer
2026-11-19 04:24:19
0
thanhhuong46
Ăn chắc mặc kệ 🙂‍↔️🍈🍊🍠🌽🍉 :
[Điểm tuyệt đối][Điểm tuyệt đối][Điểm tuyệt đối]
2026-11-20 00:48:39
0
c_ahct.4
cánhcụtflop :
2026-11-19 04:29:37
1
To see more videos from user @tgnthoang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فرق تو پڑتا ہے نا یار۔۔۔ 💔🥀 جس انسان کو کل تک ہماری خاموشی بھی پریشان کر دیتی تھی، آج اُسے ہماری آواز تک سننا گوارا نہیں۔ جسے کبھی ہماری ذرا سی اداسی برداشت نہیں ہوتی تھی، آج وہی ہماری آنکھوں میں اُترے سمندر سے بے خبر ہے۔ کبھی ہم اُس کی زندگی کا سب سے ضروری حصہ ہوا کرتے تھے، ہماری ایک مسکراہٹ کے لیے وہ ہزار جتن کرتا تھا، ہماری ناراضی پر اُس کی جان نکلتی تھی، اور ہماری خاموشی اُسے بے چین کر دیتی تھی۔ مگر آج وہی شخص ہماری خاموشی کو سکون سمجھتا ہے، ہماری ناراضی سے اُسے کوئی فرق نہیں پڑتا، اور ہماری آنکھوں میں ٹھہرے آنسو بھی اُسے آواز نہیں دیتے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے یار، جب کوئی اجنبی نہیں بلکہ اپنا انسان بدل جاتا ہے۔ وہی لہجہ، وہی چہرہ، وہی نام، مگر محبت کہیں کھو جاتی ہے۔ 💔 کبھی جس سے بات کیے بغیر دن نہیں گزرتا تھا، آج اُس سے بات کرنے کے لیے بھی سو بار سوچنا پڑتا ہے۔ کبھی جس کے پاس ہمارے لیے دنیا بھر کا وقت ہوتا تھا، آج اُس کے پاس چند لمحے بھی نہیں۔ کبھی ہماری چھوٹی چھوٹی باتیں اُس کے لیے اہم ہوا کرتی تھیں، اور آج ہماری بڑی سے بڑی تکلیف بھی اُسے محسوس نہیں ہوتی۔ پھر ہم خود کو سمجھاتے ہیں کہ شاید وہ مصروف ہوگا، شاید پریشان ہوگا، شاید پہلے جیسا ہو جائے گا۔ مگر دل کے کسی کونے میں ایک خوف بیٹھ جاتا ہے کہ کہیں ہم اُس کی زندگی میں غیر ضروری تو نہیں ہو گئے؟ اور پھر ایک دن ہم شکایت کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اپنے دکھ بتانا چھوڑ دیتے ہیں، اُس کے انتظار میں جاگنا چھوڑ دیتے ہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بدل گئے ہیں، مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ ہم بار بار ٹوٹ کر تھک چکے ہوتے ہیں۔ یار، محبت ختم ہونے کا دکھ اپنی جگہ، مگر اُس انسان کے لیے غیر اہم ہو جانے کا دکھ بہت گہرا ہوتا ہے جس نے کبھی ہمیں اپنی پوری دنیا کہا تھا۔ 🥀💔 #khamosh_dil68 #peotry #caption

About