@dx.cell: pov: Silence isn't always empty—sometimes it's just space to breathe and declutter your mind. #taiwannight

dx.cell 祐
dx.cell 祐
Open In TikTok:
Region: TW
Thursday 19 November 2026 05:00:13 GMT
6195
620
17
23

Music

Download

Comments

canyonmaple
canyonmaple :
What is the title of the song?
2026-11-19 14:12:26
0
putri_puspa87
Bakso_goren9 :
2026-11-19 13:42:15
0
jossilamerai
JM15 :
argh rindu bts
2026-11-19 13:44:02
0
wardhanii8
RiseByMySelf :
2026-11-19 11:48:13
0
naniguimaraes3
✈️Nanny✈️ :
2026-11-19 08:42:26
0
dorameiraseguesofrendo
Dorameira :
2026-11-19 15:58:14
0
endahdiarini
ndah :
🥰
2026-11-19 07:47:16
0
lizbeth.garcia4925
juliana García :
[Corazón rojo][Corazón rojo][Corazón rojo]
2026-11-19 05:10:56
0
To see more videos from user @dx.cell, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہارے پیچھے اس طرح نہیں چلاتا جیسے لوگ کسی کو حاصل کرنے کے لیے چلتے ہیں میں تمہارے پیچھے اس طرح چلا تھا جیسے ایک بچہ تتلی کے پیچھے بھاگتا ہے اس کے پاس کوئی چال نہیں ہوتی، کوئی حساب نہیں ہوتا ، کوئی سیاست نہیں ہوتی صرف ایک معصوم دل ہوتا ہے جو یہ یقین کرتا ہے کہ دنیا کی ہر خوبصورت چیز محبت کو پہچان لے گی ۔ مگر بچے ایک بات نہیں جانتے کہ تتلی ان ہاتھوں پر نہیں بیٹھتی جو انہیں پکڑنا چاہتے ہیں ۔ وہ صرف ان کندھوں پر اترتی ہے جو ان کی پرواز سے محبت کرتے ہیں ۔ میں نے تمہیں چاہا مگر میری چاہت میں بھی خاموش خوف تھا۔ تمہیں کھو دینے کا اور انسان جس کو کھود دینے سے ڈرتا ہے اکثر اسی کو اتنی مضبوطی سے تھام لیتا ہے کہ اس کا دم گھٹنے لگتا ہے شاید میری محبت غلط نہیں تھی لیکن بے میری امید بہت بھاری تھی ۔ ہر روز اپنے دل کو یہ تسلی دیتا رہا کہ کل تم پلٹ کر دیکھو گے ۔ کل دیکھوگے اور کوئی کل آئے گا۔ اور اس طرح دھیرے دھیرے میری زندگی انتظار کی تاریخ بن گئی۔ میں سمجھتا ہوں محبت کا سب سے بڑا غم جدا ہی نہیں ہوتا ۔ سب سے بڑا غم یہ ہوتا ہے کہ تم اپنی پوری روح کسی کے راستے میں بچھا دو اور اسے کبھی خبر ہی نہ ہو کہ وہ کس کے دل پر چل کر گزرتا رہا  #foryou  #foryou  #شانوگاڈی  #تونسہ_شریف_آلے

About