کیا حاصل ہوا اتنے قتل دونوں اطراف سے ہوے ، قیمتی جانیں گئیں ، جانی نقصان کے ساتھ مالی نقصان ہوا ، بے گھر ہوے ، پورا خاندان پریشان ہوا ، اور بلآخر اپنی بھی جان چلی گئی لیکن سوال پھر بھی وہی کا وہی کہ حاصل کیا ہوا؟ اداروں کو بھی سوچنا چاہیے کہ لوگوں کو جرم کرنے سے بچائیں اور اگر کسی سے کوئی غلطی گناہ ہو بھی جاتا ہے توُاسکا جلد سے جلد سدِباب کر کے مظلوم کو انصاف دیں تاکہ دوسری طرف والا قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے اور تاکہ لوگوں کا اعتماد بھی انصاف کرنے والے اداروں پہ قائم رہے۔۔ اِسطرح سے گھروں کو گِرا کر بے گوروکفن کرکے اور لوگوں سے جینے کا حق چھین کر انہیں جرم کرنے یا پیشہ ور مجرم نہ بنائیں۔ الّلہ پاک ہر مومن مسلمان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صبر و حوصلے کے ساتھ معمالات کو حل کرکے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
2026-11-19 08:06:02
58
❤️💫 ᶻⒶᗰ𝑒𝐞ℝ Ќᗩᗰ𝕣Ã 💫❤️ :
اللہ پاک جنت نصیب کرے بھائی کو 🤲😭
2026-11-19 06:38:27
65
user25877643 :
دلیر انسان سی مولا درجات بلند کرے بھائی دے😢
2026-11-19 14:32:03
1
shahbazjut :
ہائے اوئے انعامو پتھر دل وی روئے نے تیری موت تے [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-11-19 08:10:43
12
Mian Qaiser :
شہیدانعام عرف ناموں وینس۔ اللّٰہ پاک انعام وینس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-11-19 11:52:38
7
M Fayyaz Gujjar A :
:⚔️:سنگتاں دی کُل تاریخ دے وِچ
ہر یار نوں یار مرایا ہے 💯
2026-11-19 13:06:17
2
mom :
گھر برباد ہو گیا خواتین بیچاری ذلیل ہو گئیں
2026-11-19 08:11:02
22
🥀مہر فیاض 🥀 :
السلام علیکم جی بھائی بالکل کالنگ ہوئی ہے 🤲🤲🤲🤲
2026-11-19 06:25:17
14
Ch Inam wains :
نامو نے بھلدا 😭😭😭
2026-11-19 11:21:25
1
Tabassum Sohail :
Salam hai Teri jarurat ko
2026-11-19 07:28:40
4
Bint e Hawa Bint e Hawa :
:کیا حاصل ہوا اتنے قتل دونوں اطراف سے ہوے ، قیمتی جانیں گئیں ، جانی نقصان کے ساتھ مالی نقصان ہوا ، بے گھر ہوے ، پورا خاندان پریشان ہوا ، اور بلآخر اپنی بھی جان چلی گئی لیکن سوال پھر بھی وہی کا وہی کہ حاصل کیا ہوا؟ اداروں کو بھی سوچنا چاہیے کہ لوگوں کو جرم کرنے سے بچائیں اور اگر کسی سے کوئی غلطی گناہ ہو بھی جاتا ہے توُاسکا جلد سے جلد سدِباب کر کے مظلوم کو انصاف دیں تاکہ دوسری طرف والا قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے اور تاکہ لوگوں کا اعتماد بھی انصاف کرنے والے اداروں پہ قائم رہے۔۔ اِسطرح سے گھروں کو گِرا کر بے گوروکفن کرکے اور لوگوں سے جینے کا حق چھین کر انہیں جرم کرنے یا پیشہ ور مجرم نہ بنائیں۔ الّلہ پاک ہر مومن مسلمان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صبر و حوصلے کے ساتھ معمالات کو حل کرکے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
2026-11-19 10:58:51
4
haider_sultan01 :
Allah pak drajat bulend fermayen Aa meen
2026-11-19 06:20:26
17
Raja Umar🌸🌝 :
Allah pak magfrat frmay 🥺🥺🥺🥺
2026-11-19 06:32:34
6
Ashir_Gondal🔥💯 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-19 06:04:57
6
zain :
😂😂😂😂
2026-11-19 08:06:09
1
M.Ramzan. :
2026-11-19 07:23:44
1
Inzamam Awan :
😭😭دیکھ تیرے جانے پر پورا پاکستان رویا ہے شیرا اللہ پاک میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥺
2026-11-19 14:04:40
0
💎 ꧁ 𝗠𝗥 𝗟𝗨𝗖𝗞𝗬 ꧂ 💎 :
Mola janat naseeb kari bhira 🤲
2026-11-19 14:39:02
0
asadabbaswarrich0451 :
2026-11-19 14:55:19
0
وینس❤️❤️❤️ :
تاریخ گواہ رہے گی کہ وینس دھوکے سے مارا گیا
2026-11-19 10:50:29
0
SadiaArrian :
😭
2026-11-19 14:45:41
0
Rana mazar :
Allah🥰😂😂😂🌹🌹🌹
2026-11-19 14:45:16
0
Zeeshanmalik07 :
dd
2026-11-19 09:11:04
0
To see more videos from user @inamwais3, please go to the Tikwm
homepage.