@emammusa6: #ود_موسى_البرقداوي #اكسبلور #ترند #capcut #سودانيز_تيك_توك_مشاهير_السودان

ود موسى
ود موسى
Open In TikTok:
Region: SD
Thursday 19 November 2026 05:29:01 GMT
6734
566
37
63

Music

Download

Comments

user2693638533973
مستر صبري :
أبشر ي اخوك
2026-11-23 13:19:04
1
user7992681342023
ودالجبل :
ي سلام يحفظك الله 🥰🥰🥰
2026-11-20 08:03:19
1
user2693638533973
مستر صبري :
واحد ☝لو سمحت أبشر
2026-11-23 13:20:22
0
user2227610332938
سمروي بت خزان :
🥰🥰
2026-11-20 18:19:14
1
hamid.abdualziz.ha
Hamid abdualziz Hamid :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-20 19:25:12
1
user2161616192619
ابو سفيان :
😂😂😂
2026-11-20 20:34:16
1
abdlurhmanmrkzu
Abdlurhman Mrkzu :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-22 19:23:07
1
user2148868102166
ود العرب :
🥰🥰🥰
2026-11-24 19:33:56
1
.alnzyr
🌺🎗️ 🕸️ النزير ادم 🎗️🕸️🌺 :
[مؤثر][مؤثر][مؤثر]
2026-11-19 05:32:14
1
el_jualii.wd.elnes
El_jualii Wd Elness :
[قلب أحمر][قلب أحمر][قلب أحمر]
2026-11-19 17:33:17
1
user7245974490911
كمرد شالا ✌️ :
✌️✌️✌️
2026-11-20 09:04:13
1
user9434345574997
مبارك فردي :
🥰🥰🥰
2026-11-20 09:18:09
1
user4869142269417
عبدالسلام تلول :
🥰🥰🥰
2026-11-20 17:54:25
1
user2743174254005
ملك الصمت :
❤️❤️❤️
2026-11-19 16:52:43
1
098ujbn
idriss kahtir al tom :
🥰🥰🥰
2026-11-19 15:36:29
1
yousifali744
يوسف استو🎤🎤🎵🎶 :
💜💜💜
2026-11-19 07:23:41
1
user7093580388696
🫶🌹🌹عيس تيمن🌹🌹🫶 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 12:59:08
1
user7093580388696
🫶🌹🌹عيس تيمن🌹🌹🫶 :
😂😂😂
2026-11-20 12:59:12
1
user6208552674151
كتمت ودفَور :
🥰🥰🥰
2026-11-20 18:02:35
1
mustafa74540
🎹 العازف مصطفى {فوكس} 🎹 :
❤️❤️❤️
2026-11-19 18:21:44
1
user7093580388696
🫶🌹🌹عيس تيمن🌹🌹🫶 :
😁😁😁
2026-11-20 12:59:10
1
user1529129522745
الامين علي عبدالله :
🥰🥰🥰
2026-11-19 19:31:30
1
user1967469455292
بشار احمد بيركض :
🥰🥰🥰
2026-11-19 18:41:42
1
hason6850347493874
حــــــــسون جيــس ودربااا✍️💞 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 14:33:16
1
user9615756804696
اسمراني💕💕 قرار الطيب 🌹🌹 :
❤️❤️❤️
2026-11-20 09:39:24
1
To see more videos from user @emammusa6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

||POST 114||جب انسان کو یہ سمجھ آ جائے تو دل ایک دم خاموش ہو جاتا ہے ہم اپنی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کو اتنا بڑا سمجھ لیتے ہیں کہ دنیا کے بڑے دکھ ہمیں نظر ہی نہیں آتے ہمیں لگتا ہے ہمارا درد سب سے بڑا ہے مگر جب نظر اٹھا کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہر شخص کسی نہ کسی جنگ میں ہے کوئی اپنے خواب بچا رہا ہے کوئی اپنوں کو کھو کر جی رہا ہے اور کوئی خاموشی سے ٹوٹ کر بھی مسکرا رہا ہے یہ سمجھ آ جانا ہی اصل دانائی ہے کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا اور ہر زخم کو دکھانا بھی ضروری نہیں ہوتا بس خاموشی سے آگے بڑھنا اور اللہ پر بھروسہ رکھنا ہی سکون ہے اور جب یہ بات دل میں اتر جائے تو انسان چھوٹی باتوں پر رونا چھوڑ دیتا ہے اور بڑی باتوں کو بھی مسکرا کر سہنا سیکھ لیتا ہے کیونکہ اسے پتہ چل جاتا ہے کہ کچھ درد سہنے کے لیے ہوتے ہیں کچھ رشتے چھوڑنے کے لیے ہوتے ہیں اور کچھ خاموشیاں اللہ سے بات کرنے کے لیے ہوتی ہیں کبھی کبھی انسان ٹوٹ کر بھی کسی کو نہیں بتاتا کہ وہ اندر سے کتنا بکھر چکا ہے وہ ہنستا ہے باتیں کرتا ہے سب کے ساتھ چلتا ہے مگر رات کو جب سب سو جاتے ہیں تو اس کی آنکھوں سے وہ سب بہہ جاتا ہے جو دن بھر اس نے چھپا کر رکھا ہوتا ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بدل گیا ہے مگر کوئی یہ نہیں سمجھتا کہ بدلنا اس کی مجبوری تھی کیونکہ ہر بار سمجھانے پر بھی جب کوئی نہ سمجھے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے اور یہ خاموشی کمزوری نہیں ہوتی یہ وہ درد ہوتا ہے جو لفظوں میں نہیں آتا یہ وہ تھکن ہوتی ہے جو نیند سے بھی نہیں اترتی اور یہ وہ تنہائی ہوتی ہے جو ہجوم میں بھی ساتھ رہتی ہے پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دیتا ہے اپنی باتیں اپنے دل میں رکھنا سیکھ لیتا ہے اور اپنے سارے دکھ اللہ کے سامنے رکھ دیتا ہے کیونکہ وہاں کسی کو صفائی نہیں دینی پڑتی وہاں آنسو بھی دعا بن جاتے ہیں اور ٹوٹا ہوا دل بھی سکون پا  لیتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryoupage #viralreels #grownmyaccount #unfreezemyaccount #darenijaat @Umera Ahmed @ARY DIGITAL

About