@presenting_you3: ہر جمعہ کو پختونخواہ کے ہر مسجد میں جمعہ کا خطبہ تو ہوتاہے مگر ہمارے حالات کا ڈکر نہیں ہوتا۔؟؟🙂💯#foryoupage #foryou #standwithkashmir #burhan_tv #fyp Dear Tiktok Don't Under Review my videos 🙏
اس وقت پاکستان میں پچاس لاکھ علماء کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ فرعونوں کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت نے ان کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی ہے۔
2026-11-19 16:32:49
3
🥀ملنگ 🕊️یوسفزئی🍁 :
ہر جمعہ کو خیبر پختون ہوا کہ ہر مسجد میں خودبہ ہوتا ہے مگر ہماری حالات کا ذکر نہیں ہوتا بس یا تو دنیا سے اگے جنت کی قصے ہوتی ہے یا مردہ ابوجہل نمرود پر غون اور قارون کے کیسے ہوتے ہیں
2026-11-19 12:33:29
3
⚡️𝐖𝐚𝐡𝐚𝐛 𝐑𝐢𝐚𝐳⚡️ :
to our Kya Sunna Chahtai Hoo
2026-11-19 18:05:22
0
Khamosh Insaan :
پہ ہعہ مولا پسی مونز وہ نہ کیی چی پہ امن خبرہ نہ کیی
2026-11-19 17:13:41
1
WAQAS KHAN AKAKHAIL ❤️ :
What Pakhtoonkha
KhaberPakhtoonkha
2026-11-19 14:44:40
0
*ᗩᗯᗩIᔕ 𝚭ᗯᗩᛕ* 🇦🇫 :
حقیقت افسوس😭
2026-11-19 10:31:25
3
Anwar Ali :
@:جمعہ کا خطبہ کسی عاصم منیر، مریم نواز، مولانا، زرداری یا کسی سیاست دان کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ اللہ کی رضا، دین کی تعلیم اور مسلمانوں کی اصلاح کے لیے ہوتا ہے۔ خطبے کا مقصد لوگوں کو جنت و جہنم، آخرت اور اسلامی تعلیمات یاد دلانا ہے۔ البتہ معاشرے کے مسائل، ظلم، ناانصافی، غربت اور عوام کی مشکلات پر بات کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ اسلام ہمیں صرف عبادات نہیں بلکہ حقوق العباد کا درس بھی دیتا ہے۔
2026-11-19 14:28:15
1
🦅Dr Malak Zawar Afridi 🐅 :
caption please
2026-11-19 10:13:16
0
Nasir Khan :
Jab bat kartay hain tho pir kehtay hain molvi ka siasat sy kia kaam munafqat ki bhi had hothi hai
2026-11-19 10:56:56
3
farhansamarkhanmarwat :
jo haqaiq bayan krta hai agla juma to ata hai lekin khutba mukamal hony se pehly us mula ki zindgi khtm hojati hai
2026-11-19 08:03:33
1
𝗛h 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗲𝗿𝗶 :
جیسے خطیب کے سامنے زرداری، شہباز شریف، فیصل کریم کنڈی وغیرہ بیٹھا ہوتا ہے 😏
2026-11-19 15:22:14
0
🌸مـحـمـد طـلـحـہ عـلـی🌸 :
Right 👍
2026-11-19 15:36:18
0
آپ کا اپنا حیات :
bilkul
2026-11-19 15:56:29
0
🔥_thor_waqas_🔥 :
2026-11-19 09:08:43
1
QAMAR ZAMAN881 :
بھائی اس ملک میں کوئی چیز مستقل نہیں- آج پی ٹی آئی والوں کی نظر میں ادارے برے ہیں لیکن پی پی پی اور نون لیگ کی نظر میں اچھے ہیں کل کو اگر حکومت ایک کے ہاتھ سے نکل کر دوسرے کے ہاتھ میں چلی گئی تو پسند ناپسند الٹا ہو جائے گا- اسی طرح آج جنہیں ہم خوارج اور دھشت-گرد کہہ رہے ہیں کل اسٹبلشمنٹ اور بڑے بھائی کو ان کی ضرورت پڑی تو پھر یہ لاڈلے بن جائیں گے جس طرح اسی کی دہائی میں تھے-
2026-11-19 13:13:52
0
Wᴀᴊɪᴅ Yᴏᴜsᴀғᴢᴀɪ :
اتنے دوغلے لوگ ہیں کہ جب مولوی سیاست کرتا ہے اور حقوق کی بت کرتا ہے تو کہتے ہے کہ مولوی صرف نماز پڑھائے، سیاست مولوی کا کام نہیں، جب سیاست مولوی کا کام نہیں تو اپنے حقوق مولویوں سے کو مانگتے ہو، بلکہ اپنے منتخب نمائندہ سیاست دان سے کہو کہ آپ کے حقوق کی بت کرے ۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ libralism کا جراثیم تیزی سے پشتون معاشرے میں پھیل رہا ہے، اللّٰہ ہی ہمارا حامی و ناصر ہو
2026-11-19 08:38:16
3
HK💔WAZIR :
educated khalq lug weda wa har wakht pa moloyan pasay lagya wy🙏
2026-11-19 07:58:55
1
🩺 💊 💊 DR QAF Afridii🏥🏥🩺 :
2026-11-19 05:57:32
2
Brilliant :
barvie ya
2026-11-19 07:38:18
0
Amir :
جمعہ کا خطبہ کسی عاصم منیر، مریم نواز، مولانا، زرداری یا کسی سیاست دان کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ اللہ کی رضا، دین کی تعلیم اور مسلمانوں کی اصلاح کے لیے ہوتا ہے۔ خطبے کا مقصد لوگوں کو جنت و جہنم، آخرت اور اسلامی تعلیمات یاد دلانا ہے۔ البتہ معاشرے کے مسائل، ظلم، ناانصافی، غربت اور عوام کی مشکلات پر بات کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ اسلام ہمیں صرف عبادات نہیں بلکہ حقوق العباد کا درس بھی دیتا ہے۔
2026-11-19 13:36:25
0
⚜️🫴. 🇹🇷 :
un logo ko es lyi dohrati taki es waqt zalem our perwoon gisi log Allah si dar gayi our in logo ka hall deki k un k sat Kya howa 🥰
2026-11-19 14:51:54
0
🇵🇰SAQLIAN 🇸🇦 :
پنجابیوں کا. بھی یہ ہی ہال ہے
2026-11-19 17:35:09
0
🥰 :
or namaz ke bary me Jo hoty he Kya wo ap ne parrrna shoro Kya he
2026-11-19 12:43:20
0
⚔️♠ Samiullah ♠⚔️ :
achi bat ha nahi karta warna next Friday ko namaz hi band kar dhen ga is level ka Handler ha Pakistan ka
2026-11-19 12:38:17
0
Abazai Shahid :
you dont like them alive....
2026-11-19 07:19:29
0
To see more videos from user @presenting_you3, please go to the Tikwm
homepage.