@phuongriviu_01: Xinh, tôn dáng, pán mấy trăm cái rùi #review #fitcheck #chanvayA

Phương Đinh
Phương Đinh
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 19 November 2026 06:55:10 GMT
1482
33
2
3

Music

Download

Comments

maybekid3
Mây Bé Kids :
Cho mk xin link mua chân váy
2026-11-19 07:33:03
0
harleyqinn93
Mơ :
Áo mua đâu v ạ
2026-11-19 12:51:34
0
To see more videos from user @phuongriviu_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بچھڑنے سے پہلے جب میں نے اسے آخری بار دیکھا تو اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا۔ اور یہی اجازت میرے لیے سب سے بڑی سزا بن گئی کیونکہ میں دل ہی دل میں چاہتا تھا کہ وہ مجھے روک لے، ایک بار کہہ دے کہ مت جاؤ۔ مگر وہ خاموش رہی، اور میں بھی خاموش رہا، ہم دونوں کے درمیان بہت سی باتیں تھیں بہت سے جذبات تھے، مگر نہ وہ کچھ کہہ سکی، نہ میں کچھ کہہ سکا، وہ میرے سامنے بیٹھی تھی مگر ایسا لگ رہا تھا جیسے ہم برسوں پہلے ہی ایک دوسرے سے بچھڑ چکے ہوں۔ میں اس کی آنکھوں میں اپنے لیے آخری بار محبت تلاش کرتا رہا مگر وہاں صرف ایک عجیب سی بے بسی اور خاموشی تھی، جیسے وہ بھی اندر سے ٹوٹ چکی ہو مگر ظاہر نہ کر رہی ہو۔ میرا دل چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ مت جانے دو اسے، مگر زبان نے ساتھ چھوڑ دیا۔ اور جب میں اٹھ کر جانے لگا تو ایسا لگا جیسے میری سانسیں وہیں رہ گئی ہوں۔ ہم نے ایک دوسرے کو الوداع بھی نہیں کہا، بس خاموشی سے الگ ہو گئے۔ اور اس دن مجھے سمجھ آ گیا کہ سب سے زیادہ درد الفاظ نہیں دیتے بلکہ وہ خاموشیاں دیتی ہیں جن میں ایک مکمل کہانی دفن ہو جاتی ہے، اور انسان زندہ رہ کر بھی اندر سے مر جاتا ہے۔#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About