سورۂ کہف کی تلاوت
جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں فرمایا گیا:
"جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے۔" (سنن الکبریٰ للبیہقی)
2026-11-19 20:05:26
0
To see more videos from user @moon_beak13, please go to the Tikwm
homepage.