@faqeer123654: زندگی نے ایک بہت بڑا سبق سکھایا ہے۔ 🥀 ہر رشتے کو دل سے نبھانا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں کے ساتھ فاصلے ہی بہتر ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہر شخص آپ کی محبت کا حقدار نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی حد سے زیادہ عزت بھی بے قدری بن جاتی ہے۔ جنہیں ہم دل میں جگہ دیتے ہیں، وہی دل دکھا جاتے ہیں۔ ہم خلوص بانٹتے رہتے ہیں، لوگ اسے ہماری کمزوری سمجھتے ہیں۔ رشتے ضرور نبھاؤ، مگر اپنی عزتِ نفس کھو کر نہیں۔ کیونکہ جہاں قدر نہ ہو، وہاں خاموشی سے ہٹ جانا بہتر ہے۔ یاد رکھو، محبت میں جھکنا خوبصورتی ہے، مگر خود کو گرا دینا نہیں۔ 💔 فقیر 🖤🥀 #foryoupage #Faqeer #tiktok_pk #زندگی #اردوشاعری