@bilal_warraichh: وقت ایک ایسا ترازو ہے جو ہر رشتے کا اصل وزن بتا دیتا ہے۔ اس ترازو میں جب مفاد پرست لوگ ہلکے پڑ جاتے ہیں، تب چند بے لوث اور سچے انسانوں کی قدر دل میں دوگنی ہو جاتی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو تعلق کو کاروبار نہیں سمجھتے بلکہ عبادت کی طرح نبھاتے ہیں۔ ایسے نایاب لوگوں کی قدر کیجیے، ان کے لہجوں کی نرمی کو ان کی کمزوری نہ سمجھیے، کیونکہ مخلص لوگ زندگی کی کتاب کے وہ خوبصورت اوراق ہیں جن کے بغیر کہانی ادھوری رہ جاتی ہے۔ 📚🥀 #foryou #foryoupage #captions