@jungkook_x_rooh: part:1 میں اپنے رب سے ہم کلام ہونا چاہتا ہوں ان کو سب بتانا چاہتا ہوں ۔۔۔ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میری زندگی میں سکون کیوں نہیں رہتا ۔۔ مجھے ہمیشہ آزمائش ملتی اور بعد میں اس آزمائش پہ صبر کرنا پڑتا ہے ۔۔ میرے لیے سب ٹھیک کیوں نہیں ہو جاتاہے ۔۔ میں ہر جگہ سے کیسے ہار سکتا ہوں ۔۔ میں خوش کیوں نہیں رہ سکتا ۔۔ #jeonrooh #foryoupageofficiall #unfreezemyacount #growupmyaccount✅ #jungkookedit