@hisabedilrehnydo: محبت کرنے والا مرد ایک سمجھدار عورت کو بھی بچی بنا دیتا ہے ۔۔۔ اور ایک اکھڑ غصے والا مرد ایک بچی کو سمجھدار عورت میں تبدیل کر دیتا ہے محبت تو لاڈ کا نام ہے محبت میں اپنے پیاروں کے نخرے دیکھے جاتے ہیں اُن کی کسی ایسی بات جو مزاج کے خلاف ہو اُسے بھی ہنس کر قبول کر لینا محبت ہے خود سے منسوب کو کبھی اتنا سمجھدار اتنا سنجیدہ مت بناؤ کہ پھر اُس کو محبت بھی بےوقوفوں کا کام لگنے لگے ۔۔۔ اگر تم کو محبت کرنی ہے تو پھر سب سے پہلے معاملات میں چھوٹ دینا سیکھو اگر تم کو محبت کرنی ہے تو مہربان ہونا سیکھو۔ 🥀✨️😊🎀 . . . #viral #foryou #nusratfatehalikhan #nfak_lines #nfak

حساب دل رہنے دو
حساب دل رہنے دو
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 08:59:35 GMT
174668
28559
252
1762

Music

Download

Comments

hisabedilrehnydo
حساب دل رہنے دو :
اچھا پھر میرے بعد کس کو ستاوگے ؟! 🫠🥀🎀
2026-11-19 09:03:31
38
faqran.nis
Faqran Nis :
Allah kareem bless them highest rank in Jannah
2026-11-21 02:19:39
0
danishiqbal5068
danishiqbal5068 :
gggggggggggggggggggggggggggggggg
2026-11-20 19:21:02
0
unfak_world
ཀའ• 🆁🅵 :
kisi ko bhi nahi 🫠
2026-11-20 17:37:52
1
mirtouqeer14
MT¹⁴ :
One sided
2026-11-21 16:06:57
0
maham_chattha5
ماہم چٹھہ 💅 :
Caption❤‍🔥😭
2026-11-21 17:36:00
0
qaiser3232
Qaiser Ali317 :
[Gesture OK]
2026-11-20 18:19:14
0
d42777
Daypinder Dhillon :
Dr of heart immortal soul nusrat saab 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-11-19 17:28:52
1
bajwa.queen.804
BAjWA Queen 👑 804 :
نشہ چائے کا ہو اور اواز نصرت صاحب کیکلام بلھے شاہ کا ہو اور ٹھوکریں زمانے کی
2026-11-21 09:24:09
3
fahadabbasi594
fahadabbasi594 :
legend
2026-11-20 17:10:30
0
sajidpremi786
SaGaR🔥 :
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ۔!🙏💔
2026-11-19 14:20:19
8
wechanger
زاہد مے کش :
روح کا سکون ہے خان صاحب کے منھ سے نکلے ہوا ہر ایک لفظ۔۔۔۔۔۔ یہ خدا اور خدا والوں کی قربت کا بہت بہترین ذریعہ ہیں اگر کوئی سوچنے والا ہو تو۔۔۔۔ یہ ہمارے صوفیا کا کمال ہے کہ اس حد تک انھوں نے عشق کی منازل طے کیں اور ہمارے لیے سیکھنے کو اتنا علم چھوڑ کر گئے۔
2026-11-20 09:29:58
5
farhanraees1430
Farhan Raees :
جس کا انتظار ہے، اُسے خبر تک نہیں، اس کی زباں پر میرا ذکر تک نہیں۔ یک طرفہ محبت میں بس یہی کمی ہے، ایک تڑپتا ہے، دوسرے کو قدر تک نہیں۔
2026-11-19 15:56:25
4
madnankhan403
.•♫•♬•ADNAN KHAN•♬•♫•. 👑❤ :
جسے چاہا تھا وہ کبھی ہمارا نہ ہوا، ہم اُس کے ہوتے رہے وہ کسی اور کا ہوا۔ 💔🥀
2026-11-19 19:18:30
4
6i.c21
🥀🐼🥀 :
اب تو چاند بھی پوچھتا ہے مجھ سے کہاں گیا وہ شخص جس کی برابری تم مجھ سے کرتے تھے 🥺🥺🥺
2026-11-19 19:56:37
4
jutt.sab4353
𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑰𝒃𝒏𝒆-𝑨𝒔𝒂𝒅 :
اے میرے دل کے محرم ایک لمحے کے لیے ا میرے اجڑے گلستاں کو گلشن بنانے کے لیے ا میں اداس ہوں مجھے غور اداس کرنے کے لیے ا ا پھر سے مجھے تنہا کرنے کے لیے ا
2026-11-19 09:09:32
8
a.bkhan26
❣️Aبdul Rرmaن❣️ :
وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا نہیں جاتا❣️
2026-11-20 04:46:16
2
hasnainkhan90907
Hasnain khan :
یہ عشق حقیقی کی بات ہورہی ہے ۔۔۔عشق مجازی والے دور رہیں
2026-11-21 01:47:41
1
sani01x
ᔕᗩᑎI :
Uff🥀😩
2026-11-20 07:01:30
1
kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️‍🩹
2026-11-20 16:33:21
2
bluee_berryyy5
Blue Berry💙 :
2026-11-19 14:30:11
2
bluee_berryyy5
Blue Berry💙 :
2026-11-19 14:29:48
1
user3713841186078
user3713841186078 :
2026-11-19 18:03:06
1
hamxi._0
حمزہ 🫀💯💥 :
uff oy😏🥺
2026-11-19 16:09:34
1
user35685179
Choudhary1214 :
ھائے مُرشد تیرے بعد تیرے جیسا ڈھونڈنے پے بھی کوئی نہ ملا 🥹🥹🥹
2026-11-19 17:08:53
1
To see more videos from user @hisabedilrehnydo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About