@waqarmemon035: *کُن فیکوُن* کی طاقت تو صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں، جب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری تجویز کے بعد اعتراضات کس بات کے، آپ بنائیں لیکن اس کے جو اثرات ہوں گے وہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری #BilawalTheTrueStatesman #ppp #viral #likes #reel