@zyroedits80: دیتے ہیں، ہر مشکل میں صحیح اور غلط کا فرق سمجھاتے ہیں، مگر شاید وہ خود زندگی کے ایسے راستوں سے گزر چکے ہوتے ہیں جہاں انہیں کسی نے روکنے والا نہیں تھا۔ انسان اکثر دوسروں کو وہی نصیحت کرتا ہے جو اس نے اپنی زندگی میں کسی غلطی، کسی نقصان، کسی دھوکے یا کسی تلخ تجربے سے سیکھا ہوتا ہے۔ بعض اوقات بہترین مشورے دینے والے لوگ اپنی زندگی میں سب سے زیادہ غلطیاں کر چکے ہوتے ہیں، کیونکہ تجربہ کتابوں سے نہیں بلکہ زندگی کے زخموں سے حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے کسی کے مشورے کو معمولی نہ سمجھو، شاید وہ تمہیں اُس راستے سے بچانا چاہتا ہو جس پر چل کر وہ خود بہت کچھ کھو چکا ہے۔ ❤️🫡🤷🏻 #shortformlearning #repect #deepwords #RealityOfLife #fyp