@maleeha5344: کسی کا اصل چہرہ دیکھ لینے کے بعد بھی اگر تم اس سے نفرت نہ کر پاؤ تو شاید تم نے محبت کو اس کی حقیقت سے بڑا سمجھا تھا ❤️🩹🥀#fyp #unfreezmyaccout #aestheticvideos #fypageシ♡ #tiktokoffical
جب تم کسی سے بے انتہا برا سہنے کے باوجود بھی نفرت نا کر پاؤ تو سمجھنا تم نے غلط انسان سے بے انتہا محبت کی ہے۔ کیوں کہ جہاں محبت ہوتی ہے ناں وہاں انسان کسی سے نفرت نہیں کر پاتا۔ وہاں وہ دل بڑا کر کے معاف کرنا جانتا ہے موقع دینا جانتا ہے۔ 🥀
2026-11-21 14:17:06
6
Azeem Ali__3 :
mera sat b yahi hoia
2026-11-21 11:55:09
0
unknown 💥 :
Sach hy Sach Hy yeh sab ...nh bholta 🥺
2026-11-20 13:17:29
6
کن فیکوں 🫀❤️ :
maf n kr skti bsss
2026-11-19 20:18:33
30
🫀کیوں زندگی سے تو اتنا خفا😞 :
جو انسان اپنی زندگی کا اخری سورج ڈوبتا ہوا دیکھے تو سوچیں کہ وہ زندگی میں کیسے جیے گا اور جینا پڑتا ہے میں بھی جی رہا ہوں پتہ نہیں کیسے
2026-11-19 14:26:58
31
hinazfuntv4 :
mery sath b ye hi hae..wo mujy cheat kr k ja chuka..or main us Sy nafrat nahe kr pa rahi
2026-11-20 10:30:20
6
Bhâttî $ââb 🔥💞🥰 :
Deep word's 💯💯🥺
2026-11-20 16:33:03
2
overthinker 🍂 :
bilkul [Crying][Crying]
2026-11-20 13:31:31
1
sad girl💞🙃 :
right [Perfect score]
2026-11-20 13:07:03
2
Rahila haider :
same situation
2026-11-20 15:44:37
2
H🫀E👑 :
right 🫠
2026-11-20 07:03:25
0
Engineer ZAHIR :
😳
بالکل حقیقت
2026-11-19 15:53:20
12
yourssss :
😭😭😭galian sun kr bhi ..
2026-11-19 15:43:41
8
𓆩❤️🔥𓆪 ⚡HムDI' M 么 ĻI Ƙ⚡💎 :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤
2026-11-20 13:41:04
6
Fatimahussian :
beautiful lines
2026-11-20 02:44:14
5
MY HEARTBEATS🫀ONLY FOR YOU🫵 :
Absolutely right 💯
2026-11-20 00:35:29
5
lost_in_luna🌙 :
exactly 😭😭😭
2026-11-19 20:04:56
5
🫀کیوں زندگی سے تو اتنا خفا😞 :
ہم نفرت کی کوشش تو بہت کرتے ہیں لیکن نفرت کر نہیں سکتے
2026-11-19 14:29:45
13
Nomi-pearl ❤😘 :
right
2026-11-19 15:24:41
10
mahii 🇵🇰 :
Right
2026-11-19 15:26:00
5
Rajput :
This is what happened to me last month🥹
2026-11-20 13:33:17
7
Anabiya :
maf ni kr skti na bhol Pao gei bs mra sbr lgy ga usy
2026-11-20 12:36:14
8
sadia...........🔥🥀 :
یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اُسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، اُنہیں راضی فرما، اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
براہِ کرم سب میرے لیے آمین کہیں۔ کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے اور اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت حلال، بابرکت نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین۔
2026-11-19 17:23:06
8
ጊልጎኗዘልጠ ጕዘልክ :
💔میرا ساتھ ایسا ہوا ہے لیکن دل پہر بھی اس سے محبت کرتا ہے 💔
💔اور ہاں دل اس کو اج بھی زندگی میں اس کو وہی مکام دینا چاہتا ہے💔
لیکن اس کو اپنے غلطی پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے 💔
2026-11-20 01:43:37
8
yourssss :
bilkuk sab Jan kr bhi .......
2026-11-19 15:43:10
9
To see more videos from user @maleeha5344, please go to the Tikwm
homepage.