@itz.talha00: پسندیدہ شخص کے ساتھ گزارا ہوا وقت ہمیشہ کم محسوس ہوتا ہے۔ اُس کی چند لمحوں کی موجودگی بھی دل کو سکون دےجاتی ہے۔ اُس سے بات ہو جائے تو دن کو خوبصورت کرنے کو لگتا ہے۔ اُس کی آواز سن کر ساری تھکن اتر جاتی ہے۔ لیکن افسوس کہ لوگوں کے ساتھ وقت بہت کم ہے۔ اور پھر اُسی تھوڑے سے وقت کی یادیں بہت آتی ہیں۔ دل بر لمحہ اگلی ملاقات کا منتظر۔ اُس کی امید میں وقت گزر ہی جاتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں چند لمحوں کے لیے آپ کو دل میں ہمیشہ رہتے ہیں۔ شاید اسی کو پسند شخص کا انتظار اور محبت۔ ❤️‍🩹🌸

ش
ش
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 09:38:45 GMT
2204
33
0
12

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @itz.talha00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About