@almojiburdu: اللّٰهُمَّ إِنِّي أَتَقَرَّبُ إِلَيْكَ بِذِكْرِكَ۔۔۔ خدایا! تیرے ذکر کے وسیلے سے تیرا قرب چاہتا ہوں، تیری رحمت کا امیدوار ہوں اور تیری عطا پر راضی رہنے کا طلبگار ہوں۔ کربلائے معلّیٰ کی پُرسوز فضا میں دعائے کمیل کے روح پرور کلمات، ایک خوبصورت اور دلنشین آواز کے ساتھ سماعت فرمائیے۔