@mahakhan3592: میں زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتی، مگر سمجھ نہیں آتا کہ اُسے جینا کیسے ہے دن گزرتے جا رہے ہیں، سال بدلتے جا رہے ہیں عمر بڑھتی جا رہی ہے اور آج بھی میں وہیں کھڑی ہوں جہاں کبھی اپنے خوابوں کے ساتھ کھڑی تھی زندگی جینے کی کوشش میں ہی زندگی گزرتی جا رہی ہے! #viral #fyp #foryoupage #unfreezemyaccount #fypシ゚viral🖤tiktok