معزز احباب سے گزارش ہے کہ علماء حق کی تقریر کے ساتھ حرام میوزک لگا کر ان کی تقاریر کی بے حرمتی نہ کریں
اور نہ ہی اپنے اور سننے والوں کے گناہوں میں اضافے کی وجہ بنیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ثواب کی نیت سے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللّہ
2026-11-19 13:21:22
1
To see more videos from user @manzooredits786, please go to the Tikwm
homepage.