@writer3004: لوگ کہتے ہیں مرد مجبور نہی ہوتا میرے نزدیک مرد سے زیادہ مجبور کوئی نہی ہوتا مرد کی خالی جیب اسے مجبور کرتی ہے مرد کی زمہ داریاں اسے مجبور کرتی ہیں مرد اپنوں کی خاطر ہر خواہش مار دیتا ہے وہ سعر ہے نہ کہ تاک تو سمجھے کے مردوں کے بھی دکھ ہوتے ہیں میں چاہتا بھی یہی تھا کہ تجھے پہلا بیٹا عطا ہو #mensday #viralvideo #trendingvideoviralvideo🔥fypageシ♡mr #goviraltiktok♥️
man psnd ko bhi bhla koi chorrta hai zlel hony k liaa
2026-11-20 12:13:27
0
Uzair🦅 :
محبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں ورنہ اکثر لوگ تو نصیب کی دہلیز پر ہی بیٹھے رہ گئے۔
کسی کو ایک نظر میں ہمسفر ملا اور کوئی ساری عمر ایک نام دل میں دفن کرتا رہا۔
کچھ رشتے وقت سے پہلے بکھر گئے کچھ وعدے لفظ بننے سے پہلے ہی مر گئے۔
ہم نے بھی چاہا تھا بے حساب مگر ہمارے حصے میں بس خاموشیاں آئیں۔
، وہ جو کہتے تھے ساتھ چلیں گے آخر تک وہی بیچ راہ ہمیں خود سے جدا کر گئے۔
محبت واقعی بخت ہے کیونکہ ہمیں تو چاہ کر بھی نصیب نہ ہوئی۔
2026-11-19 21:32:10
4
🦂 :
Zindagi ka sab se mushkil faisla hota hai Yaa apne pasandida shaksh ko na chate howa bhi chorna ❤️🩹🫠💔
2026-11-20 06:28:08
1
Ahmer Rajpoot 291 :
💔بہت سے فیصلے انسان کو نہ چاہتے ہوئے لینے پڑتے ہیں جیسے کہ من چاہا شخص چھوڑ دینا
2026-11-20 10:17:24
0
ط ل ع ت🍂🕸️ :
بہت سے فیصلے انسان کو 😐 نا چاہتے ہوئے لینے پڑتے ہیں
جیسا کہ من چاہا شخص چھوڑ دینا ---
2026-11-20 07:02:27
0
:
Caption
2026-11-19 20:38:23
0
P#H :
absolutely 💯💯👍 right
2026-11-19 18:32:07
0
[M/♪ Jawad♪/احسن] :
😭😭😭
2026-11-20 05:31:57
0
𝗭𝗮𝗶𝗻 🙃🤍 :
[Broken heart]
2026-11-20 04:38:21
0
SAMI 🌸💙 :
🥺🫠
2026-11-19 19:02:51
0
D.K Write ✍️ :
😳😳😳
2026-11-20 12:00:02
0
R.......❣️🥰 :
"کیہہ صلاح اے؟؟"
ہِجراں دی پَنڈ سِر تے چُک کے
دُکھ دی تکڑی تُل نہ جائیے
قدرت نے جے لیکھاں اندر
وَکھ وَکھ رھنڑاں لکھیا اے تے
ویلے دی پتھریلی اَکھ چوں
ہنجُو بن کے ڈُھل نہ جائیے
اِک دُوجے نُوں بُھل نہ جائیے؟؟
2026-11-19 15:43:39
1
To see more videos from user @writer3004, please go to the Tikwm
homepage.