@mamostaryazabwbakr0: مامۆستا ڕیاض ابو بکر عبداللە فک اللە اسرە اللە تعالی شادو کاتۆ بە ماڵو مناڵو مامۆستا گیان

مامۆستا ڕیاض أبوبکر عبداللە
مامۆستا ڕیاض أبوبکر عبداللە
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 19 November 2026 10:23:26 GMT
3807
537
7
98

Music

Download

Comments

yusf.bradosty
𝑌𝑢𝑠𝑢𝑓_𝐵𝑟𝑎𝑑𝑜𝑠𝑡𝑦 :
جزاک اللە خیرا وللە ئیستیفادەم لێکرد برا اللە پایەدارت کا
2026-11-19 11:04:35
4
rodan108
Hawre321 :
سلام علیکم لەکاتی چوون بۆ عمرە چی؟ قسە لەسەر ئیمامەکانی حرمین شریفین دەکرێ دەڵێن پیاوی دەسەڵاتن لەو حالەتە چی بکەین؟ جزاک اللە خیرآ
2026-11-19 14:53:12
1
alihussenali222
ابو أصيل :
[دموع الفرح][دموع الفرح][ضحكة مكتومة]
2026-11-19 15:02:55
0
nawzad.aziz151
Nawzad Aziz :
❤️❤️🌹🌹❤️❤️
2026-11-19 11:06:26
0
To see more videos from user @mamostaryazabwbakr0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران میری گفتگو کے بنیادی طور پر دو اہم پہلو تھے۔ پہلا، ایران امریکا جنگ کے بعد عالمی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات اور اس کے دنیا بھر، بالخصوص خطے کی صورتحال پر مرتب ہونے والے اثرات۔ دوسرا، پاکستان کے موجودہ نظام اور اس کی بہتری کے لیے ممکنہ اصلاحات۔ میرا مؤقف واضح ہے کہ اگر ملک میں نظام کی تبدیلی یا ری سیٹ کی بات ہو رہی ہے تو ہر پاکستانی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی رائے دے کہ یہ ری سیٹ سیاسی اور جمہوری ہونا چاہیے یا غیر سیاسی اور غیر جمہوری۔ میں اپنے مؤقف اور تجاویز سے دستبردار نہیں ہوا۔ پاکستان کے عوام مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جو ایک سنگین بحران کی صورت اختیار کر چکی ہیں۔ ایسے حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ موجودہ نظام کے اندر رہتے ہوئے اسے کیسے بہتر بنایا جائے اور عوام کے مسائل کا حل کیسے نکالا جائے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو #مرکزی_صدرقاضی_نورمصطفی_عبدالوہاب #آصف_علی_زرداری_جیالہ_فورس #bbz #everyone #foryoupage @Bilawal Bhutto Zardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @Mrs Faryal Talpur @Faryal Talpur

About