@o.g.g.y_1: 🥀 زندگی کے کچھ قصے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں، کوئی کسی کو چاہ کر بھی حاصل نہیں کر پاتا اور کوئی کسی کی چاہت بن ہی نہیں پاتا۔ کچھ لوگ دل میں رہ جاتے ہیں مگر قسمت میں نہیں ہوتے، اور کچھ کی ساری عمر کسی ایسے شخص کی تلاش میں گزر جاتی ہے جو انہیں سمجھ سکے۔ 💔 کبھی فاصلے قسمت بنا دیتی ہے، کبھی حالات، اور کبھی خاموشیاں دو دلوں کے درمیان ایسی دیوار کھڑی کر دیتی ہیں جو چاہنے کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتی۔ شاید ہر چاہنے والے کو اس کی چاہت نہیں ملتی۔ 🖤 کسی کو ہم نہ ملے، اور کوئی ہمیں نہ ملا۔ 🥀 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral