jese abhi ro diya mi ,
haye oyeeeee mere naram dil
2026-11-19 15:04:38
0
Binte Awan :
Roo KY khud he khud ko dilasa b deeta ha 🥀
2026-11-19 10:54:19
5
SAhib Zada Noman :
میں دل کا بہت نرم، مہربان اور دوسروں کو سمجھنے والا انسان ہوں۔ میں لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہوں اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
لیکن اگر کوئی ایک بار میری بےعزتی یا دل آزاری کرے، تو اسے پھر میری تنہائی کی وجہ سمجھ آ جائے گی۔ یعنی میں بدلہ لینے کے بجائے ایسے لوگوں سے فاصلہ اختیار کر لیتا ہوں اور اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں
2026-11-19 13:27:34
1
𓆩^᪲᪲ح𓆪ᥫ᭡ :
right
2026-11-19 13:42:38
0
۔۔۔🍁🍁 :
دل چاہتا ہے کبھی پھوٹ پھوٹ کہ رونے کو،
ہاۓ مگر وہ برداشت کی کیفیات کہ بسسسس!
🍁🍁💔😢
2026-11-19 13:19:25
1
Lado💗 :
suchi 🫠
2026-11-19 14:40:24
1
M.A@ :
uffff yaaar kamaaal
2026-11-19 12:46:00
0
احسن خان علی تنولی :
yesss
2026-11-19 13:08:26
0
مُحَمَّد ارمان علی :
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا
2026-11-19 13:06:36
0
TAJ.. :
2026-11-19 10:45:18
0
Akhtar warriach :
right
2026-11-19 10:48:03
0
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-11-19 13:06:41
0
🇵🇰🇮🇹چوہدر ی حنظلہ ڈاھر :
❤️❤️❤️
2026-11-19 10:50:08
0
ummeshayan26 :
❤️❤️❤️
2026-11-19 10:55:00
0
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.