agar erectile disfunction bhi ho to aur kaun si dava istemal Karen
2026-11-20 13:49:03
0
Azam nyc🇺🇸 :
2026-11-20 13:35:16
2
macx :
Yeh sab chezin suger low ker dhte ha kidney patient bilkul use na krain buhit hi bakwas ramdeie ha
2026-11-20 06:38:26
0
Shahnaz Ghafoor :
گڑ مار موٹی ٹھیک ہے دوسرا ہے چاک سو چاکسو کو چاکس کو بھی بولتے ہیں چاکس بھی بولتے ہیں ٹھیک ہے تیسرا کور تما تما بڑا مشہور چیز تو مشہور چیز ہے اچھا اس میں تخم نیم تخم جامن تخم کریلا ٹھیک ہے تین چیزیں یہ میتھی دانہ اور کلونجی ٹھیک ہے اچھا اس کے ساتھ اگر پیشنٹ کو بھی ہوا ہے تو اس میں دو تین چیزیں میں الگ سے ایڈ کرواتا ہوں اور اگر فیمیل ہے ان کو ہارمونل معاملات ہیں تو دو تین چیزیں الگ سے ایڈ کراتے ہیں لیکن یہ جنرل نسخہ ہے یہ جو چیزیں میں نے بتائی ہیں یہ ساری ہم وزن لے کر اور اس کو پسوا دینا ہے ہم وزن کا مطلب ہے کہ ساری اگر 50 ایک چیز 50 گرام لی ہے تو ساری چیزیں بھی لینی ہے اگر ایک چیز 10 گرام لی ہے تو باقی اس کا مطلب ہے ہم وزن اس کو لے کے کسی دیانت دار پنساری سے لے کر خود سے چھان پٹک کر کے سر یہ بھی بتا دیا دیانتدار پنساریہ