ik رانجھا ha jo laperwa hai kahani ma ik heer ha jo baat بات pr roo parti ha 🥺😖😖💔💔
2026-11-19 17:07:37
1
Rahmeen stitching :
ایک صحرا ہے تو ایک سمندر
2026-11-19 14:50:29
1
ঔৣÎññøćêñťঔৣ 😇 :
ohh 🥹🥹
2026-11-19 12:25:49
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ہم نے تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ سمجھ لیا تھا جس کے بغیر کچھ بھی مکمل نہیں تھا۔ ہر صبح تمہاری یاد کے ساتھ شروع ہوتی تھی اور ہر رات تمہارے خیال پر ختم ہو جاتی تھی۔ ہمیں لگتا تھا کہ تم ہی ہماری تقدیر ہو اور تمہارے بغیر سب کچھ ادھورا ہے۔
ہم تمہیں ہر جگہ ڈھونڈتے تھے، ہر بات میں تمہیں محسوس کرتے تھے، اور ہر خوشی کو تم سے جوڑ دیتے تھے۔ تم ہمارے لیے صرف ایک انسان نہیں بلکہ ایک پوری دنیا تھے جس میں ہم خود کو مکمل سمجھ بیٹھے تھے۔
مگر وقت نے ہمیں آہستہ آہستہ حقیقت سے آشنا کر دیا۔ تم اپنی راہوں پر چلتے رہے اور ہم وہیں کہیں رُکے رہ گئے۔ ہم نے بہت کوشش کی خود کو سنبھالنے کی، مگر دل ہر بار تمہاری طرف ہی مڑ جاتا تھا۔
اب فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تمہارے بغیر جینا ناممکن لگتا تھا، اور اب ہم جینا سیکھ چکے ہیں… مگر دل اب بھی کبھی کبھی تمہیں یاد کر کے خاموش ہو جاتا ہے۔
2026-11-19 13:48:09
1
علی🍁 :
lines 🍁
2026-11-19 14:53:52
1
𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩 :
🫠❤️🩹
2026-11-19 11:39:51
3
saqib rajpoot :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-19 12:33:13
1
❣️★[۔۔گمنام سپاهى ]★👑 :
😳😳😳
2026-11-19 14:42:54
1
Chaudhary Shahzad 🫠.A :
🥺🥺🥺
2026-11-19 12:44:32
1
᭄𝕄ⓐL𝓘K ❤️✌️ :
🥺🥺🥺
2026-11-19 16:46:46
0
@its_faisal27 :
گھر میں رکھی عطر کی شیشیاں خفا ہے ہم سے!
تم سے ملاقات کے بعد ہم نے انہیں چھوا بھی نہیں۔۔۔۔۔
2026-11-19 13:31:45
3
To see more videos from user @shayan_hu_yrw09, please go to the Tikwm
homepage.