@ayazpti53: > انتہائی افسوسناک خبر 😭 > > #گبرال ہوٹل میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا ہوٹل جل کر خاکستر ہو گیا۔ > > اللّٰہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے اور مالکان کو اس بڑے نقصان پر صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین > > 📍 مقام: گبرال، سوات > #گبرال #foryou #ImranKhan #pti