اگر عام شہری بدتمیزی کرے تو ایف ائی ار اگر یہ بدتمیزی کریں تو معطل پھر بحال ہو جائیں گے ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا قانون ہے
2026-11-19 13:09:03
12
Usama :
میرا اکثر کراچی میں انا جانا رہتا ہے وہاں پر میرا ایک بار جلال ہوا 300 روپے کا پچھلے ماہ کی بات ہے اور یہاں 2000 سے نیچے بات ہی نہیں کرتے سب کچھ پاس ہونے کے باوجود
2026-11-19 12:57:30
5
Shan Bowana bazar :
معطل کون سا ھمیشہ کیلے کیے جاتے ھیں یہ ان کو چھٹیاں دی جاتی ھے جاؤ چار دن ریسٹ کرلو موج مارو آج تک جو بھی معطل ھوا ھے دوبارہ ڈیوٹی کرتا نظر آیا ھے اللہ ھی ھے جو ھمارے حالات پر رحم کرے
2026-11-19 13:37:45
3
Mian Asgar :
جناب عام شہری تو یہ پوچھ بھی نہیں سکتا کہ اپ کس چیز کا چالان کر رہے ہیں عام شہری کے منہ پر تھپڑ مارا جاتا ہے انہیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہم معطل ہو جائیں گے مگر پھر بھی یہ بڑی دلیری کے ساتھ تھپڑ مارتے ہیں کہاں سے حکم انہیں ملتا ہے کون حکم دیتا ہے قوم کو تھپڑ لگانے کا
2026-11-19 14:07:04
2
naeem shoukat. :
ان کو ڈسمس سروس کر کے ان پر ایف آئی آر دی جائے ۔۔۔
2026-11-19 18:15:46
0
zain butt , :
Kuch asy waqy hoty h Jo record nhi hoty Jin Ka pta nhi chlta
2026-11-19 12:41:18
0
Shoaib Malik :
کسی کے پاس وہ ویڈیو پڑی ہے
2026-11-19 17:05:30
0
Mian Ahsan ge :
right 👍
2026-11-19 14:22:42
1
sager ahmed :
G. [Tears of joy]o
2026-11-19 14:54:59
0
sheikh Nadeem :
@Mian Asgar:جناب عام شہری تو یہ پوچھ بھی نہیں سکتا کہ اپ کس چیز کا چالان کر رہے ہیں عام شہری کے منہ پر تھپڑ مارا جاتا ہے انہیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہم معطل ہو جائیں گے مگر پھر بھی یہ بڑی دلیری کے ساتھ تھپڑ مارتے ہیں کہاں سے حکم انہیں ملتا ہے کون حکم دیتا ہے قوم کو تھپڑ لگانے کا🤣🤣🤣🤣
2026-11-19 15:48:00
0
Shakeelhashmi1 786 :
:اگر عام شہری بدتمیزی کرے تو ایف ائی ار اگر یہ بدتمیزی کریں تو معطل پھر بحال ہو جائیں گے ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا قانون ہے
2026-11-19 15:40:53
1
Gill saaaaab :
naa karo yrr😳😳
2026-11-19 17:23:10
0
Awais stylist 💈 :
you right
2026-11-19 17:08:42
0
Rana :
good
2026-11-19 18:25:58
0
irfanrehmani63 :
2026-11-19 16:48:39
0
Mudssar janjua :
good
2026-11-19 16:36:11
0
Rizwan ali Gujjar sb :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-11-19 14:12:55
1
Shahzad Sipra :
2026-11-19 14:56:27
0
Shahzad Sipra :
2026-11-19 14:56:29
0
mianadrees :
2026-11-19 18:48:02
0
Tariq Mehmood :
afsos
2026-11-19 15:27:21
0
Ch.....A......f.......z......l :
ye zulam krtey hain
2026-11-19 15:11:37
0
Shahzad Sipra :
2026-11-19 14:56:32
0
شفقت علی شہر تاندلیانوالہ :
👌🏻❤️👌🏻❤️👌🏻❤️👌🏻❤️👌🏻❤️👌🏻❤️💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💛🌹💛🌹💛🌹💛🌹💛🌹💛🌹
2026-11-19 16:34:03
0
To see more videos from user @mianmunawarofficial, please go to the Tikwm
homepage.