@mak_policekp: ایک کروڑ 65 لاکھ روپے کا دیرینہ تنازعہ باہمی رضامندی سے حل ڈی ایس پی سٹی سرکل شہنشاہ خان کی کوششوں سے فریقین کے مابین ایک کروڑ 65 لاکھ روپے کا رقم کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل کر دیا گیا۔ معاہدے کے تحت درخواست گزار کو موقع پر 30 لاکھ روپے ادا کر دیے گئے، جبکہ بقایا رقم مقررہ مدت میں ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تنازعہ حل ہونے پر فریقین نے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔#shorts #training #shortsviral #Love