@sheikh.kashif.raza: سمجھداری یہ نہیں کہ انسان ہر کسی کو اپنی مرضی کے مطابق بدلنے کی کوشش کرے، بلکہ اصل سمجھداری یہ ہے کہ وہ لوگوں کے رویّوں کو پہچانے، ان کی سوچ اور برتاؤ کو سمجھے اور پھر ان کے ساتھ اپنے تعلق کی ایک حد مقرر کر لے۔ کیونکہ ہر شخص کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں، لیکن خود کو غیر ضروری تکلیف سے بچانا ہمارے اختیار میں ہے۔ #Reality #fypシ