او بھائی یہ کیسا مقابلہ کر رہے ہو ایک دنیا کا نمبر ون چور ہے دوسرا دنیا کا نمبر ون سچائی کی مثال ہے پہلے عمران خان کے بالمقابل کا ادمی تو تلاش کرو دنیا میں انشاءاللہ وارننگ دیتا ہوں دنیا میں عمران خان کی سچائی کے مقابلے کا ادمی نہیں ملے گا ایمانداری میں سچائی میں دیانت داری میں ذہانت میں