@shifa_drug_hospital: نشہ کسی مسئلے کا حل نہیں، بلکہ زندگی کو تباہ کرنے کا راستہ ہے۔ یاد رکھیں! نشے کی لت ایک قابلِ علاج مسئلہ ہے، بروقت علاج اور درست رہنمائی سے زندگی دوبارہ خوشیوں کی طرف لوٹ سکتی ہے۔ #ShifaUnNasHospital #Rehabilitation #psychology #DrugRehabilitation #foryou